Bila Hisab Jannat Delane Wale Aamal

Book Name:Bila Hisab Jannat Delane Wale Aamal

دین سیکھنے اور نیکی کی دعوت عام کرنے کے مواقع فراہم کرتی ہے۔ دَعْوَتِ اسلامی کے آئی ٹی  ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے ایک موبائل ایپلی کیشن جارِی کی گئی ہے، جس کا نام ہے: Sirat ul Jinan Quran & Tafsir(صِرَاطُ الجِنان قرآن اینڈ تفسیر  )۔ اس ایپلی کیشن میں*مکمل قرآنِ کریم *اعلیٰ حضرت، اِمامِ اہلسنت، شاہ امام احمد رضا خان  رَحمۃُ اللہ  عَلَیْہ  کا لکھا ہوا ترجمۂ کنز الایمان*آسان ترجمہ، تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان اور*آسان انداز میں لکھی گئی تفسیر صِرَاطُ الجِنان شامل ہے۔ *قرآن کریم ، ترجمہ اور تفسیر آڈیو  میں بھی سن سکتے ہیں*روزانہ تلاوت کی جانے والی سورتوں  کو الگ سے جمع کر دیا  گیا ہے *مدنی چینل پر چلنے والے تفسیرِ قرآن اور مختلف قرآنی پروگرام بھی اس ایپلی  کیشن کے ذریعے بآسانی دیکھ سکتے ہیں*مزید یہ کہ قرآنی آیات ، ترجمہ اور تفسیر کو واٹس ایپ(Whats App)، فیس بُک (Facebook)وغیرہ پر اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر بھی کر سکتے ہیں۔ اس  ایپلی کیشن کو اپنے موبائل میں انسٹال فرما لیجیے، عِلْمِ دین سیکھئے اور دوسروں تک پہنچا کر نیکی کی دعوت عام کرنے کا ثواب کمائیے۔

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہ  عَلٰی مُحَمَّد

چند ضروری اِعْلانات

پیارے اسلامی بھائیو!  چند ضروری اعلانات سُن لیجیے*ہر ہفتے امیرِ اہلسنت  مولانا محمد الیاس قادری دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہ مدنی چینل پر لائیو ہفتہ وار مدنی مذاکرہ فرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کو بھی مدنی چینل پر رات(تقریبا8:30 منٹ پر)اِنْ شَآءَ اللہ  الْکَرِیْم!ہفتہ وار مدنی مذاکرہ ہو گاجس میں شیخِ طریقت، امیر اہلسنت مولانا الیاس عطّار قادری دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہ سُوالات کے جوابات بھی عنایَت فرمائیں گے۔ تمام ذِمَّہ داران و عاشقانِ رسول اس مدنی مذاکرے میں خُود