• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • موت کا آخری قاصِد arrow icon
    • page 18
    book-logo
    book_icon
    موت کا آخری قاصِد
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    حضرتِ ملَکُ الموت  عَلَیْہِ السَّلَام  نے عرض کیا: اللہ پاک کی قسم! مىرے پاس بہت سارے قاصِد ہیں، مثلاً : بىمارىاں ، بالوں کی سفیدی ، بڑھاپا ، دیکھنے ، سننےمیں فرق آجانا ، جب کوئی ان میں سے کسی میں مبتلاہوکر نصىحت نہیں پکڑتااورنہ ہی توبہ کرتا ہے تو مىں اس کی روح قبض کرتے وقت اسے پکار کر کہتا ہوں : کیا میں نے تیرے پاس مختلف قاصد نہیں بھیجے؟ بس اب میں آخری قاصد ہوں میرے بعد کوئی قاصد نہیں اور میں آخری ڈرانے والا ہوں میرے بعد کوئی ڈرانے والا نہیں۔([1])  

    اے عاشقانِ رسول! معلوم ہوا؛ بخار اور مختلف بیماریاں بھی موت کے قاصِد ہیں۔ دُنیا میں شاید ہی کوئی ایسا انسان ہو جو کبھی کسی بیماری میں مبتلا نہ ہوا ہو، بخار، سر دَرْد وغیرہ تو معمولی بیماریاں ہیں، بہت سارے لوگ مختلف بیماریوں کا شکار ہوتے ہیں، کسی کو  شوگر ہے، کسی  کو پیپاٹائٹس، کوئی جگر کے امراض میں مبتلا ہے، کسی کو گردوں(Kidney) کے مسائِل ہیں، کیا ہم ان بیماریوں سے عِبْرت لیتے ہیں؟ شاید نہیں لیتے۔ بُخار ہو، کوئی مرض لگ جائے تو چاہئے تو یہ کہ ہم عِبْرت لیں، موت کو یاد کریں، اس بیماری کو زِندگی کی آخری بیماری سمجھ کر گُنَاہوں سے پکی سچی  توبہ کریں اور نیکیوں میں لگ جائیں مگر ہمارا حال اُلٹا ہے، کتنے لوگ ہیں جو معمولی سردَرْد (Minor Headache)یا بُخار وغیرہ کی وجہ سے نمازِ باجماعت کی سَعَادت سے محروم ہو جاتے ہیں بلکہ کتنے ایسے نادان بھی ہوں گے جو بیماری کو بہانہ بنا کر نمازیں ہی قضا کر ڈالتے ہوں گے۔

    آہ! بیماری تو موت کا قاصِد ہے، یہ آئی تھی تاکہ ہم خوابِ غفلت سے جا گ جائیں


     

     



    [1]... التذکرة للقرطبی ،  باب ماجاء فی رسل ملک الموت قبل الوفاۃ ،  صفحہ:36۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • موت تاک میں ہے
    • ہم عِبْرت کیوں نہیں لیتے؟
    • عِبْرت لینے کی ترغیب
    • نگاہِ عبرت سے متعلق اَوْلیائے کرام کے فرامین
    • جہنم کی گرمی کیسے برداشت کر پائیں گے
    • ہر گھر نشانِ عبرت ہے
    • (1):اٹھتے جنازے موت کے قاصِد ہیں
    • اس سے بڑھ کر نصیحت کیا ہو گی؟
    • دُنیا دھوکے کا گھر ہے
    • جاؤ! ہم تمہارے پیچھے آ رہے ہیں
    • امام حسن بصری رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کی نصیحت
    • قبر کا جواب
    • قبرستان میں حاضِری دیا کیجئے!
    • مالِ وراثت سامانِ عشرت نہیں، باعِثِ عبرت ہے
    • مکان کی تعمیر رُکْوا دی
    • (2):بڑھاپا موت کا قاصِد ہے
    • بڑھاپا موت کے گھاٹ اُتار دیتا ہے
    • نصیحت کے لئے سفید بال ہی کافی ہیں
    • سفید بال سے عبرت حاصل کرنے والے بزرگ
    • (3):بخاربھی موت کا قاصِد ہے
    • (4):مختلف امراض بھی موت کے قاصِد ہیں
    • موت کا آخری قاصِد
    • مومن اور منافق کا فرق
    • بیماری کی حالت میں کرنے والے کام
    • (5):دِنوں کا آنا جانا بھی باعِثِ عبرت ہے
    • نیو ائیر نائٹ (New Year Night)اور طوفانِ بدتمیزی
    • زِندگی کم ہونے پر خوشیاں منانے والےعجیب لوگ
    • بہتر کون...؟
    • صِدِّیقین کا ایک پیارا وَصْف
    • چلو ہم بھی بدل جاتے ہیں...!
    • نیو ائیر نائٹ (New Year Night)میں کرنے کے کام
    • نیو ائیر نائٹ اور مدنی مذاکرہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami