• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • موت کا آخری قاصِد arrow icon
    • page 16
    book-logo
    book_icon
    موت کا آخری قاصِد
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    شروع کئے، چنانچہ میں نے دیکھا: جب رات کا پچھلا پہر ہوا تو وہ مسجد سے نکلے، جنّت البقیع میں تشریف لائے اور قبلہ رُخ ہو کر نماز پڑھنے لگے، ساری رات نماز پڑھتے رہے، فجر کا وقت شروع ہوا تو انہوں نے دُعا مانگی، دورانِ دُعا اللہ پاک کی بارگاہ میں عرض گزار ہوئے:اَللّٰهُمَّ اِنَّكَ اَرْسَلْتَ اِليَّ وَ لَمْ تَاْذَنْ لِيْ فَاِنْ كُنْتَ قَدْ رَضِيْتَنِيْ فَائْذَنْ لِيْ وَ اِنْ لَّمْ تَرْضِنِيْ فَوَفَّقْنِيْ لِمَا يُرْضِيْكَیعنی:اے اللہ پاک!تُو نے میری طرف اپنا قاصد بھیجا مگر یہ نہ بتایا کہ تُو مجھ سے راضی بھی ہے یا نہیں۔ اے مالِکِ کریم! اگر تُو مجھ سے راضِی ہے تو مجھے بتا دے، اگر راضِی نہیں ہے تو اپنی رضا والے کام کرنے کی توفیق عطا فرما دے۔

    ابھی یہ بوڑھے میاں دُعا مانگ رہے تھے کہ اتنے میں ایک بکری یا اس جیسا کوئی جانور آیا، اُن بوڑھے میاں نے اس کا دودھ پیا، پھر اس کی پیٹھ پر ہاتھ پھیر کر اسے برکت کی دُعا دی اور واپس مسجدِ نبوی شریف میں آگئے۔

    حضرت عبد اللہ بن ابونُوح  رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ     فرماتے ہیں: چند راتیں میں انہیں دیکھتا رہا، اُن کا روزانہ کا یہی معمول تھا، آخر ایک دِن میں اُن بُوڑھے میاں کی خِدْمت میں حاضِر ہوا، میں نے انہیں بتایا کہ میں چند راتوں سے چھپ کر اُنہیں دیکھتا رہا ہوں، پھر میں نے پوچھا: وہ قاصِد کون ہے جو اللہ پاک نے آپ کی طرف بھیجا؟ اُن بوڑھے میاں نے فرمایا: ایک دِن میں آئینہ دیکھ رہا تھا، میں نے اپنی داڑھی میں ایک سفید بال دیکھا، بس میں جان گیا کہ یہ اللہ پاک کی طرف سے میرے پاس موت کا قاصد ہے ۔([1])  

    پیارے اسلامی بھائیو! ہم میں سےبہت ساروں کے بال سفید ہو گئے ہوں گے مگر


     

     



    [1]... التذکرة للقرطبی ،  باب ماجاء فی رسل ملک الموت قبل الوفاۃ،صفحہ:40۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • موت تاک میں ہے
    • ہم عِبْرت کیوں نہیں لیتے؟
    • عِبْرت لینے کی ترغیب
    • نگاہِ عبرت سے متعلق اَوْلیائے کرام کے فرامین
    • جہنم کی گرمی کیسے برداشت کر پائیں گے
    • ہر گھر نشانِ عبرت ہے
    • (1):اٹھتے جنازے موت کے قاصِد ہیں
    • اس سے بڑھ کر نصیحت کیا ہو گی؟
    • دُنیا دھوکے کا گھر ہے
    • جاؤ! ہم تمہارے پیچھے آ رہے ہیں
    • امام حسن بصری رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کی نصیحت
    • قبر کا جواب
    • قبرستان میں حاضِری دیا کیجئے!
    • مالِ وراثت سامانِ عشرت نہیں، باعِثِ عبرت ہے
    • مکان کی تعمیر رُکْوا دی
    • (2):بڑھاپا موت کا قاصِد ہے
    • بڑھاپا موت کے گھاٹ اُتار دیتا ہے
    • نصیحت کے لئے سفید بال ہی کافی ہیں
    • سفید بال سے عبرت حاصل کرنے والے بزرگ
    • (3):بخاربھی موت کا قاصِد ہے
    • (4):مختلف امراض بھی موت کے قاصِد ہیں
    • موت کا آخری قاصِد
    • مومن اور منافق کا فرق
    • بیماری کی حالت میں کرنے والے کام
    • (5):دِنوں کا آنا جانا بھی باعِثِ عبرت ہے
    • نیو ائیر نائٹ (New Year Night)اور طوفانِ بدتمیزی
    • زِندگی کم ہونے پر خوشیاں منانے والےعجیب لوگ
    • بہتر کون...؟
    • صِدِّیقین کا ایک پیارا وَصْف
    • چلو ہم بھی بدل جاتے ہیں...!
    • نیو ائیر نائٹ (New Year Night)میں کرنے کے کام
    • نیو ائیر نائٹ اور مدنی مذاکرہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami