• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • موت کا آخری قاصِد arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    موت کا آخری قاصِد
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پوچھا تو حضرت مَلَکُ المَوت  عَلَیْہِ السَّلَام   نے عَرْض کیا: اے اللہ پاک کے نبی  عَلَیْہِ السَّلَام  ! آپ کے والِد، بھائی، پڑوسی اور جاننے والے کہاں ہیں؟ فرمایا: وہ انتقال کر چکے۔ مَلَکُ المَوت  عَلَیْہِ السَّلَام   نے عرض کیا: یہ سب موت کے قاصِد ہی تو ہیں، یہ سب پیغام (Message)دے رہے ہیں کہ جیسے وہ دُنیا سے چلے گئے، ایسے آپ بھی ایک  دِن رُخصت ہو جائیں گے۔ ([1])

    اس سے بڑھ کر نصیحت کیا ہو گی؟

    پیارے اسلامی بھائیو!  معلوم ہوا؛ یہ اُٹھتے جنازے، قبرستان کی بڑھتی ہوئی آبادی (Population)، ہمارے عزیز ، رشتے داروں(Relatives) کا ایک ایک کر کے مرتے جانا، یہ سب موت کے قاصِد ہیں، اس میں ہمارے لئے سامانِ عِبْرت ہے مگر آہ! ہم عِبْرت حاصل نہیں کرتے۔ایک مرتبہ حضرت امام حسن بصری  رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ  ایک جنازے میں شریک ہوئے،میّت کو دَفْن کر لینے کے بعد آپ نے ایک شخص سے فرمایا:آپ کا کیا خیال ہے؛ یہ شخص (جسے ابھی ہم نے دفن کیا ہے) کیا یہ دُنیا میں واپس آنے، زیادہ سے زیادہ نیک اَعْمال کرنے اور اپنے گُنَاہوں سے توبہ کرنے کی خواہش نہیں رکھتا ہو گا؟ اس شخص نے کہا: ہاں! ضرور یہ اس کی خواہش رکھتا ہو گا۔ امام حسن بصری  رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ  نے فرمایا:پھر ہمارا کیا حال ہے؟ ہم اس میّت (Dead Body)کی طرح کیوں نہیں ہو جاتے (یعنی ہمارے پاس ابھی مہلت ہے، ہم دُنیا میں موجود ہیں پھر ہم نیکیوں کی طرف کیوں نہیں بڑھتے، گُنَاہوں سے توبہ کیوں نہیں کر لیتے) یہ فرما کر امام حسن بصری  رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ  چل پڑے، آپ کہتے جاتے تھے: اگر دِل زِندہ ہو تو ان جنازوں سے بڑھ کر کیا نصیحت ہو گی...!([2])


     

     



    [1]... الكامل فی  التاريخ ،جلد:1 ،صفحہ :198۔

    [2]...آداب الحسن البصری، صفحہ:29 ۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • موت تاک میں ہے
    • ہم عِبْرت کیوں نہیں لیتے؟
    • عِبْرت لینے کی ترغیب
    • نگاہِ عبرت سے متعلق اَوْلیائے کرام کے فرامین
    • جہنم کی گرمی کیسے برداشت کر پائیں گے
    • ہر گھر نشانِ عبرت ہے
    • (1):اٹھتے جنازے موت کے قاصِد ہیں
    • اس سے بڑھ کر نصیحت کیا ہو گی؟
    • دُنیا دھوکے کا گھر ہے
    • جاؤ! ہم تمہارے پیچھے آ رہے ہیں
    • امام حسن بصری رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کی نصیحت
    • قبر کا جواب
    • قبرستان میں حاضِری دیا کیجئے!
    • مالِ وراثت سامانِ عشرت نہیں، باعِثِ عبرت ہے
    • مکان کی تعمیر رُکْوا دی
    • (2):بڑھاپا موت کا قاصِد ہے
    • بڑھاپا موت کے گھاٹ اُتار دیتا ہے
    • نصیحت کے لئے سفید بال ہی کافی ہیں
    • سفید بال سے عبرت حاصل کرنے والے بزرگ
    • (3):بخاربھی موت کا قاصِد ہے
    • (4):مختلف امراض بھی موت کے قاصِد ہیں
    • موت کا آخری قاصِد
    • مومن اور منافق کا فرق
    • بیماری کی حالت میں کرنے والے کام
    • (5):دِنوں کا آنا جانا بھی باعِثِ عبرت ہے
    • نیو ائیر نائٹ (New Year Night)اور طوفانِ بدتمیزی
    • زِندگی کم ہونے پر خوشیاں منانے والےعجیب لوگ
    • بہتر کون...؟
    • صِدِّیقین کا ایک پیارا وَصْف
    • چلو ہم بھی بدل جاتے ہیں...!
    • نیو ائیر نائٹ (New Year Night)میں کرنے کے کام
    • نیو ائیر نائٹ اور مدنی مذاکرہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami