• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • موت کا آخری قاصِد arrow icon
    • page 8
    book-logo
    book_icon
    موت کا آخری قاصِد
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    صَلُّوا عَلَی الْحَبیب!                                               صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

     دُنیا دھوکے کا گھر ہے

    اے عاشقانِ رسول!یہ سچ ہے، موت آنی ہے، ہم سب نے اس دُنیا سے رَخْتِ سَفَر باندھنا ہی باندھنا ہے۔ پارہ:4، سورۂ آلِ عمران، آیت:185 میں اللہ پاک فرماتا ہے:

    كُلُّ  نَفْسٍ   ذَآىٕقَةُ  الْمَوْتِؕ-وَ  اِنَّمَا  تُوَفَّوْنَ  اُجُوْرَكُمْ  یَوْمَ  الْقِیٰمَةِؕ-فَمَنْ  زُحْزِحَ  عَنِ  النَّارِ  وَ  اُدْخِلَ  الْجَنَّةَ  فَقَدْ  فَازَؕ-وَ  مَا  الْحَیٰوةُ  الدُّنْیَاۤ  اِلَّا  مَتَاعُ  الْغُرُوْرِ(۱۸۵)

    (پارہ:4،سورۂ آلِ عمران:185)

     ترجَمہ کنز العرفان: ہر جان موت کا مزہ چکھنے والی ہے اورقیامت کے دن تمہیں تمہارے اجر پورے پورے دئیے جائیں گے توجسے آگ سے بچا لیا گیا اور جنت میں داخل کردیا گیا تو وہ کامیاب ہوگیا اور دنیا کی زندگی تو صرف دھوکے کا سامان ہے ۔

    خلیفۂ اعلیٰ حضرت،مفتی محمد نعیم الدِّین مراد آبادی  رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ  اِس آیت کے تحت فرماتے ہیں:دُنیا کی حقیقت(Reality) اس مبارک جملے نے واضِح کر دی، آدمی زندگانی پر شیدائی ہوتا ہے، اسی کو سرمایہ (Capital)سمجھتا ہے اور اس فرصَت کو بےکار ضائع کر دیتا ہے، وقتِ اخیر اسے معلوم ہوتا ہے کہ اس (زِندگی) میں بقا (Survival)نہ تھی، اس کے ساتھ دِل لگانا اخروی زِندگی(Life after death) کے لئے سخت نقصان دِہ ثابت ہوا۔ ([1])

    جاؤ! ہم تمہارے پیچھے آ رہے ہیں

    صحابئ رسول حضرتِ ابو ہریرہ  رَضِیَ اللہ  عَنْہ  جب کوئی جنازہ دیکھتے توفرماتے:جاؤ! ہم تمہارے پیچھے آ رہے ہیں۔([2])


     

     



    [1]... تفسیر خزائن العرفان،پارہ:4،سورۂ آلِ عمران،زیرِ آیت:185 ،صفحہ:148 بتغیر قلیل۔

    [2]... احیاء علوم الدین،کتاب :ذکر الموت ،باب:السادس فی اقاویل العارفین ،جلد:4،صفحہ:586۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • موت تاک میں ہے
    • ہم عِبْرت کیوں نہیں لیتے؟
    • عِبْرت لینے کی ترغیب
    • نگاہِ عبرت سے متعلق اَوْلیائے کرام کے فرامین
    • جہنم کی گرمی کیسے برداشت کر پائیں گے
    • ہر گھر نشانِ عبرت ہے
    • (1):اٹھتے جنازے موت کے قاصِد ہیں
    • اس سے بڑھ کر نصیحت کیا ہو گی؟
    • دُنیا دھوکے کا گھر ہے
    • جاؤ! ہم تمہارے پیچھے آ رہے ہیں
    • امام حسن بصری رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کی نصیحت
    • قبر کا جواب
    • قبرستان میں حاضِری دیا کیجئے!
    • مالِ وراثت سامانِ عشرت نہیں، باعِثِ عبرت ہے
    • مکان کی تعمیر رُکْوا دی
    • (2):بڑھاپا موت کا قاصِد ہے
    • بڑھاپا موت کے گھاٹ اُتار دیتا ہے
    • نصیحت کے لئے سفید بال ہی کافی ہیں
    • سفید بال سے عبرت حاصل کرنے والے بزرگ
    • (3):بخاربھی موت کا قاصِد ہے
    • (4):مختلف امراض بھی موت کے قاصِد ہیں
    • موت کا آخری قاصِد
    • مومن اور منافق کا فرق
    • بیماری کی حالت میں کرنے والے کام
    • (5):دِنوں کا آنا جانا بھی باعِثِ عبرت ہے
    • نیو ائیر نائٹ (New Year Night)اور طوفانِ بدتمیزی
    • زِندگی کم ہونے پر خوشیاں منانے والےعجیب لوگ
    • بہتر کون...؟
    • صِدِّیقین کا ایک پیارا وَصْف
    • چلو ہم بھی بدل جاتے ہیں...!
    • نیو ائیر نائٹ (New Year Night)میں کرنے کے کام
    • نیو ائیر نائٹ اور مدنی مذاکرہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami