• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • موت کا آخری قاصِد arrow icon
    • page 24
    book-logo
    book_icon
    موت کا آخری قاصِد
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہیں کہ ان کا آج کا دِن کل جیسا گزرے (یعنی وہ ہر دِن نیکیوں میں کچھ نہ کچھ اِضافہ ہی کرتے ہیں)۔ ([1])  

    کاش! ہمیں بھی نصیحت ملے، ہم بھی عبرت لیں، فِکْرِ آخرت اپنائیں، ایک سال تو ختم ہونے کے قریب ہے، آیندہ سال ہم بدل جائیں، اپنے اخلاق، کردار، عادات میں تبدیلی لائیں، نیا سال اچھے انداز میں، گُنَاہوں سے بچتے ہوئے، نیکیوں میں گزارنے کی کوشش کریں۔ 

    چلو ہم بھی بدل جاتے ہیں...!

    حضرت مولانا محمد شاہ صاحب  رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ     اعلیٰ حضرت، امامِ اہلسنت شاہ امام احمد رضا خان  رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ     کے دوست تھے، آپ فرماتے ہیں: جب محرم الحرام 1301 ہجری  کا چاند نظر آیا  تو ہم معمول کے مطابق مغرب کے بعد اعلیٰ حضرت  رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ     کی خِدْمت میں حاضِر ہوئے مگر اعلیٰ حضرت  رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ     خلافِ معمول دیر سے تشریف لائے، سلام کے بعد تشریف فرما ہوئے اور مجھے مخاطب کر کے فرمایا: محمد شاہ صاحب ! آج 1301 ہجری کا چاند نظر آ گیا؟ میں نے عَرْض کیا: جی ہاں! اس پر اعلیٰ حضرت  رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ    نے فرمایا:آج صدی بدل گئی، چلو! ہم بھی بدل جاتے ہیں۔ ([2])

    پیارے اسلامی بھائیو! سال بدلتے ہیں، کاش! اس سال صِرْف سال نہ بدلے، ہم بھی بدل جائیں، کاش! ہم عِبْرت لیں، سال بدل رہا ہے، ہم بھی اپنی عادتیں بدلیں، گُنَاہوں کی عادَت ہے تو توبہ کر لیں*نمازیں نہ پڑھنے کی عادَت ہے تو پانچوں وقت کی نماز پابندی سے با جماعت پڑھنے والے بن جائیں* تہجد کی عادَت اپنا لیں*اِشراق، چاشت اور اَوَّابین کے نوافِل پڑھنے کی عادَت بنا لیں* درودِ پاک کی کثرت کیا کریں* قافلوں میں سَفَر کو معمول


     

     



    [1]... لطائف المعارف، صفحہ:400۔

    [2]...فیضان اعلیٰ حضرت ، صفحہ:575خلاصۃً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • موت تاک میں ہے
    • ہم عِبْرت کیوں نہیں لیتے؟
    • عِبْرت لینے کی ترغیب
    • نگاہِ عبرت سے متعلق اَوْلیائے کرام کے فرامین
    • جہنم کی گرمی کیسے برداشت کر پائیں گے
    • ہر گھر نشانِ عبرت ہے
    • (1):اٹھتے جنازے موت کے قاصِد ہیں
    • اس سے بڑھ کر نصیحت کیا ہو گی؟
    • دُنیا دھوکے کا گھر ہے
    • جاؤ! ہم تمہارے پیچھے آ رہے ہیں
    • امام حسن بصری رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کی نصیحت
    • قبر کا جواب
    • قبرستان میں حاضِری دیا کیجئے!
    • مالِ وراثت سامانِ عشرت نہیں، باعِثِ عبرت ہے
    • مکان کی تعمیر رُکْوا دی
    • (2):بڑھاپا موت کا قاصِد ہے
    • بڑھاپا موت کے گھاٹ اُتار دیتا ہے
    • نصیحت کے لئے سفید بال ہی کافی ہیں
    • سفید بال سے عبرت حاصل کرنے والے بزرگ
    • (3):بخاربھی موت کا قاصِد ہے
    • (4):مختلف امراض بھی موت کے قاصِد ہیں
    • موت کا آخری قاصِد
    • مومن اور منافق کا فرق
    • بیماری کی حالت میں کرنے والے کام
    • (5):دِنوں کا آنا جانا بھی باعِثِ عبرت ہے
    • نیو ائیر نائٹ (New Year Night)اور طوفانِ بدتمیزی
    • زِندگی کم ہونے پر خوشیاں منانے والےعجیب لوگ
    • بہتر کون...؟
    • صِدِّیقین کا ایک پیارا وَصْف
    • چلو ہم بھی بدل جاتے ہیں...!
    • نیو ائیر نائٹ (New Year Night)میں کرنے کے کام
    • نیو ائیر نائٹ اور مدنی مذاکرہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami