Book Name:Ahad Torne Ke Nuqsanat
کے ساتھ عہد کریں، اسے بہر صُورت نبھایا کریں۔ جو عہد نہیں نبھاتا، اس سے اعتماد اُٹھ جاتا ہے، جو زبان کا پکّا نہیں ہوتا، وہ کسی بات میں پکّا نہیں ہو سکتا۔ لہٰذا ہمیں چاہیے کہ عہد نبھایا کریں۔ بہرصُورت نبھایا کریں۔ اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق نصیب فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم ۔
صَلُّوا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
دارُ الاِفْتَاء اہلسنت موبائل ایپلی کیشن
پیارے اسلامی بھائیو! اَلحمدُ لِلّٰہ! دعوتِ اسلامی کے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ نے بہت ہی پیاری موبائل ایپلی کیشن بنام: Darul Ifta Ahlesunnat(دار الافتاء اہلسنت)لانچ کی ہے۔ اِس ایپلی کیشن میں آپ سینکڑوں مذہبی(Religious) اور معاشرتی(Social) سوالات کے تحریری فتاویٰ*عقائد کے مُتَعلِّق احکام*قرآن وحدیث کے مُتَعلِّق احکام *وضو، غسل اور ناپاکی کے احکام*نماز کے متعلق مسائل *میت، جنازہ اور وراثت کے مُتَعلِّق مسائل *مفتیانِ دعوتِ اسلامی کے اہم تربیتی اور معلوماتی ویڈیو کلپس اور بیانات *معاشرتی اور مذہبی پہلو ؤں پر رہنمائی کرتے مختلف آرٹیکلز(Articles) اور کتابیں *مفتیانِ کرام کے مختلف علمی، تربیتی اور شرعی معلومات پر مبنی سلسلے*تجارت کورس، فرض علوم کورس اور بہت ساری دینی مَعْلُومات حاصِل کر سکتے ہیں۔ یہ ایپلی کیشن اپنے موبائل میں انسٹال کر لیجیے! خود بھی فائدہ اُٹھائیے اور دوسروں کو بھی ترغیب دلائیے!
صَلُّوا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد