• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حضرت آدم (عَلَیْہِ السَّلام) اور قیامِ جنّت arrow icon
    • page 16
    book-logo
    book_icon
    حضرت آدم (عَلَیْہِ السَّلام) اور قیامِ جنّت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    یہ بھی اللہ پاک کی نافرمانی ہی تھی، انہوں نے صِرْف اپنے دِل کی تسلی کے لئے ایسا کیا، ورنہ ظاہِر ہے، مچھلیاں پکڑنا منع تھا، چاہے جال ڈال کر پکڑتے، چاہے حوض کے ذریعے قید کر لیتے، دونوں صُورتوں میں مچھلیاں تو پکڑی ہی گئیں۔

    لہٰذا انہیں سمجھایا گیا، دِین کا درد رکھنے والوں نے انہیں نیکی کی دعوت دی، انہیں بتایا کہ جو تم کر رہے ہو، یہ غیر شرعِی حیلہ ہے، یہ محض ایک بہانہ ہے، تم اللہ پاک کی نافرمانی کر رہے ہو مگر یہ نہ مانے، اللہ پاک کی نافرمانی کرتے رہے، گُنَاہ چھوڑنے اور توبہ کرنے کو تیار نہ ہوئے، آخر ان کی مسلسل نافرمانی کے سبب اللہ پاک کاقَہْر اِن پر برس پڑا، ایک صبح کو دیکھا گیا کہ نافرمانوں کے چہرے مَسْخ ہو چکے تھے اور یہ سب کے سب بندر بن چکے تھے۔([1]) اللہ پاک نے یہ عبرتناک واقعہ قرآنِ کریم میں یُوں ذِکْر فرمایا:

    وَ لَقَدْ عَلِمْتُمُ الَّذِیْنَ اعْتَدَوْا مِنْكُمْ فِی السَّبْتِ فَقُلْنَا لَهُمْ كُوْنُوْا قِرَدَةً خٰسِـٕیْنَۚ(۶۵) (پارہ:1، البقرۃ:65) ترجمہ کنزُ العِرفان: اوریقیناً تمہیں معلوم ہیں وہ لوگ جنہوں نے تم میں سے ہفتہ کے دن میں سرکشی کی تو ہم نے ان سے کہا کہ دُھتکارے  ہوئے بندر ہو جاؤ ۔

    گر تُو ناراض ہوا میری ہلاکت ہو گی

    ہائے میں نارِ جہنم میں جلوں گا یارب!

    عَفو کر اور سدا کے لئے راضی ہوجا

    گر   کرم   کر   دے   تو   جنّت   میں   رہوں   گا   یارب!([2])


     

     



    [1]...حاشیہ صاوی علی الجلالین، پارہ:1، سورۂ بقرہ، زیرِ آیت:66، جلد:1، صفحہ:80۔

    [2]...وسائلِ بخشش، صفحہ:85 ملتقطًا۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود شریف کی فضیلت
    • آیاتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • آدم عَلَیْہِ السَّلام کو گنہگار کہنے کا حکم
    • حضرت آدم عَلَیْہِ السَّلام سے ہر گز گُنَاہ نہ ہوا
    • جنّت سے زمین پر آنے کی وضاحت
    • قیامِ جنّت کی حکمتیں
    • (1):شیطان کی دشمنی کو واضِح کیا گیا
    • اے اَوْلادِ آدم! شیطان سے بچو...!!
    • شیطان کو دُشمن جانو...!!
    • شیطان کی خطرناک سازش
    • جاہِل اور عقل مندکی پہچان
    • شیطان کے دُشمن بننا ہے مگر کیسے...!!
    • (2):تکالیفِ شرعیہ کی اہمیت
    • نافرمان لوگ بندر بن گئے
    • گُنَاہ اللہ پاک سے جنگ ہے
    • حکم شرعِی کو اہمیت دینے کی عظیم مثال
    • بیان کا خُلاصہ
    • مدنی قاعِدہ(Madani Qaida) موبائِل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • فوم یا گدّا وغیرہ پاک کرنے کا طریقہ
    • اَسْمَاءُ الحسنیٰ کی برکات (وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami