Share this link via
Personality Websites!
چھوڑ دیں جب نجاست ختم ہونے کا یقین ہو جائے تو فوم پاک ہو جائے گا۔([1]) یہ خیال رہے کہ ناپاک فوم یا گدّے سے چھینٹے اُڑ کر کپڑوں پر نہ آئیں، ورنہ کپڑے بھی ناپاک ہو جائیں گے۔ اللہ پاک ہمیں دُرست اسلامی اَحْکام سیکھنے اور ان پر عمل کرنے کی توفیق نصیب فرمائے۔ آمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ۔
صَلُّوا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
اَسْمَاءُ الحسنیٰ کی برکات (وظیفہ)
یَاوَاجِدُ
جو کوئی کھانا کھاتے وقت ہر نوالے پر یَاوَاجِدُ پڑھا کرے گا اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم!وہ کھانا اُس کے پیٹ میں نُور ہو گا اور بیماری دُور ہوگی۔ ([2])اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم۔
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami