$header_html

Book Name:Mola Ali Ki Shan e Sakhawat

310  ) جامعۃ المدینہ  ( بوائز ، گرلز )  قائم ہو چکے ہیں ، جن میں تقریباً 1048 * 7  ( 1لاکھ4 ہزار 8 * 7 ) طلبہ و طالبات کو درسِ نظامی  ( عالِم و عالِمہ کورس ) مفت کروایا جا رہا ہے۔اب تک تقریباً 2 * 7 ،  24 ( 24 ہزار 2 * 7 ) عالِم و عالمہ کورس مکمل کر چکے ہیں ۔

آپ بھی خِدْمتِ دین کے اس کام میں اپنا حِصّہ شامِل کیجئے !  اپنے عطیات دعوتِ اسلامی کو دیجئے ، آپ کا چندہ کسی بھی جائز ، دینی ، اِصلاحی ، فلاحی ، روحانی اور بھلائی کے کاموں میں خرچ کیا جا سکتا ہے۔اللہ پاک ہمیں خِدْمتِ دین کی توفیق نصیب فرمائے۔ آمین بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیِّیْن  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ۔  

دعوتِ اسلامی کی قَیُّوم ، سارے جہاں میں مچ جائے دُھوم

اس پہ فِدا ہو بچہ بچہ یَااللہ ! مری جھولی بھر دے

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب !                   صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد

مدنی قاعِدہ ( Madani Qaida )  موبائِل ایپلی کیشن

پیارے اسلامی بھائیو !  قرآنِ کریم کا فیضان عام کرنے کے لئے دعوتِ اسلامی کے I.T ڈیپارٹمنٹ نے ایک موبائِل ایپلی کیشن جاری کی ہے ، جس کا نام ہے : مدنی قاعِدہ   ( Madani Qaida ) ۔ اس ایپلی کیشن میں مکمل مدنی قاعِدہ اور اس کی آڈیو   ( Audio )  شامِل کی گئی ہے یعنی اس ایپلی کیشن میں آپ مدنی قاعدے کے جس حرف یا جس لفظ پر کلک  ( Click ) کریں گے ، آڈیو  ( Audio )  میں اس کا تَلَـفُّـظْ چلے گا ، یُوں اس ایپلی کیشن کی مدد سے آسانی کے ساتھ مدنی قاعِدہ پڑھ کر ، اس کی مشق  ( Practice ) کر کے دُرُست مخارج اور ضروری تجوید سیکھی جا سکتی ہے۔ یہ ایپلی کیشن اپنے اسمارٹ فون میں انسٹال کر


 

 



$footer_html