Share this link via
Personality Websites!
سے بچا لے گا اور انہیں تروتازگی اور خوشی دے گا اور ان کے صبر کے سبب انہیں جنت اور ریشمی کپڑے بدلے میں دے گا وہ جنت میں تختوں پر تکیہ لگائے ہوں گے ، نہ اس میں دھوپ دیکھیں گے اور نہ سخت سردی اور اس کے سائے ان پر جھکے ہوں گے اور جنت کے گچھے جھکا کر نیچے کر دئیے گئے ہوں گے۔
یہ ہے ایثار اور سخاوت کی اُخْروِی جزا... ! ! اللہ پاک ہمیں بھی غریبوں ، مسکینوں اور یتیموں کا خیال کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖنَ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ۔
پیارے اسلامی بھائیو ! اَلحَمْدُ للہِ ! دعوتِ اسلامی دُنیا بھر میں نیکی کی دعوت عام کرنے والی دینی تحریک ہے۔ اللہ پاک کے فضل سے * دعوتِ اسلامی 80 سے زائد شعبہ جات میں دِینی خدمات انجام دے رہی ہے * دعوتِ اسلامی اب تک ہزاروں مساجد ، سینکڑوں فیضانِ مدینہ ( مدنی مراکز ) بنا چکی ہے * بچوں اور بچیوں ( Boys & Girls ) کو الگ الگ تعلیمِ قرآن دینے کے لئے اب تک تقریباً 10489 ( 10 ہزار 489 ) مدرسۃ المدینہ قائم ہو چکے ہیں ، جن میں تقریباً 821 ، 41 ، 3 ( 3 لاکھ41 ہزار 821 ) بچوں اور بچیوں کو قرآنِ کریم حفظ و ناظرہ کی مُفت تعلیم دی جا رہی ہے * فروغِ علمِ دین ( عالِم و عالِمہ کورس کروانے ) کے لئے الگ الگ جامعۃ المدینہ قائم ہیں ۔اب تک تقریباً1310 ( 1 ہزار
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami