• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • تبرکات کی برکات arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    تبرکات کی برکات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مختلف تھے : (1) : ایک حضرت موسیٰ  عَلَیْہِ السَّلام ، یہ اللہ پاک کے پیارے نبی ہیں۔ (2) : دوسرا موسیٰ سامِری ، یہ کافِر مُنَافق تھا۔  جب اللہ پاک نے حضرت موسیٰ  عَلَیْہِ السَّلام  کو توریت شریف دینے کے لئے کوہِ طور پر بُلایا ، آپ  عَلَیْہِ السَّلام  40 دِن وہاں تشریف فرما رہے ، پیچھے سے سامری نے بنی اسرائیل کو ورغلایا ، ان کے تمام زیورات لیئے ، انہیں پگھلا کر بچھڑا بنایا ، ظاہِر ہے یہ بچھڑا بے جان تھا ، بول نہیں سکتا تھا ، حرکت نہیں کر سکتا تھا لیکن سامری کے پاس کوئی عجیب چیز تھی ، اس نے وہ چیز بچھڑے کے منہ میں ڈالی تووہ زِندہ ہو کر بولنے لگا۔ اب سامری نے بنی اسرائیل کو کہا : یہ بچھڑا تمہارا خدا ہے ، اس کی عبادت کرو! ([1]) (اَسْتَغْفِرُ اللہ... اَسْتَغْفِرُ اللہ) ادھر حضرت موسیٰ  عَلَیْہِ السَّلام  کو کوہِ طور ہی پر سامری کی شرارتوں کی خبر ہو گئی ، آپ جلال کی کیفیت میں واپس تشریف لائے  اور سامری سے پوچھا :

    قَالَ فَمَا خَطْبُكَ یٰسَامِرِیُّ(۹۵)  (پارہ : 16 ، طٰہٰ : 95)    

    ترجمہ کنز  العرفان : موسی نے فرمایا اے سامری! تو تیرا کیا  حال ہے اے سامری

    یعنی : اے سامری! تو نے ایسا کیوں کیا؟ اس کی وجہ بتا۔ ([2]) سامری بولا :

    بَصُرْتُ بِمَا لَمْ یَبْصُرُوْا بِهٖ فَقَبَضْتُ قَبْضَةً مِّنْ اَثَرِ الرَّسُوْلِ فَنَبَذْتُهَا (پارہ : 16 ، سورۂ طٰہٰ : 96)

    ترجمہ کنز  العرفان : اس نے کہا : میں نے وہ دیکھا جو لوگوں نے نہ دیکھاتو میں نے فرشتے کے نشان سے ایک مٹھی بھرلی  پھر اُسے ڈال دیا۔

    یعنی : اے موسیٰ  عَلَیْہِ السَّلام ! میں نے وہ دیکھا جو بنی اسرائیل کو نظر نہ آیا ، مطلب میں نے جبریل  عَلَیْہِ السَّلام  کو دیکھا اور انہیں پہچان گیا ، وہ گھوڑے پر سوار تھے ، چنانچہ میں نے ان


     

     



    [1]...تفسیر صِرَاطُ الجنان ، پارہ : 9 ، سورۂ اَعْرَاف ، تحت الآیۃ : 148 ، جلد : 3 ، صفحہ : 435 ، خلاصۃً۔

    [2]...تفسیر صراط الجنان ، پارہ : 16 ، سورۂ طٰہٰ ، تحت الآیۃ : 95 ، جلد : 6 ، صفحہ : 235۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود شریف کی فضیلت
    • کُرتے کی برکت سے آنکھیں روشن ہوگئیں
    • اللہ کے محبوب بندے اور ان کے تبرکات
    • قرآنِ کریم میں “ تبرکات “ کا ذِکْر
    • (1) : پہلا لفظ : “ اَثَر “ اور اس کی وضاحت
    • یہ شان ہے خدمت گاروں کی
    • (2) : دوسرا لفظ : “ سکینہ “ اور اس کی وضاحت
    • (۳) : لفظ “ شعائر اللہ “ اور اس کی وضاحت
    • تَبَرُّکات کی تعظیم دل کے تقوی کی علامت ہے
    • تبرکات سے برکت حاصِل کرنے کا حکم
    • تبرکات کی برکت سے اَمن ملتا ہے
    • مزاراتِ اولیاء اَمان ہوتے ہیں
    • تبرکات کی برکت سے توبہ قبول ہوتی ہے
    • تبرکات سے شِفا ملتی ہے
    • وبائی مرض سے شفا مل گئی
    • پھولوں کے ہار میں ہر مرض کی شفا
    • تبرک کی برکت سے نماز کی پابندی نصیب ہو گئی
    • اولیائے کرام کے نام کی برکت
    • اولیا کے نام وتبرکات قبر میں بھی کام آتے ہیں
    • اولیائے کرام کے اَفْعَال بھی بابرکت ہیں
    • نیک عمل نمبر 48 کی ترغیب
    • شعبہ خُدّام المساجد :
    • اولاد کی تربیت کے آداب :
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • میں پڑھے جانے والے6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سنّتوں بھرےاجتماع
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • اولاد کی تربیت کے بقیہ آداب
    • *ماں باپ کے لئے دُعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami