• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • تبرکات کی برکات arrow icon
    • page 20
    book-logo
    book_icon
    تبرکات کی برکات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کر پیشانی پر لگا لیتا ، بُخار ، زکام ، کھانسی وغیرہ ہوتی تو ان ہی پھولوں کو پیس کر ، پانی ملا کر پی لیا کرتا اور اللہ پاک کے کرم سے مرض دُور ہو جاتا۔ ([1])

    تبرک کی برکت سے نماز کی پابندی نصیب ہو گئی

    اے عاشقانِ رسول ، اے عاشقانِ اولیا! الحمد للہ! تَبَرُّکات کی برکت سے گُنَاہوں کے مریض بھی شِفَا پا جاتے ہیں۔ پیر مہر علی شاہ صاحب  رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ  کے بارے میں منقول ہے کہ  ایک شخص جس کا نام تھا : ملک خدا بخش ، اس نے انگریزی تعلیم حاصِل کی اور انگریزوں کےہاں ہی ملازمت کرتا تھا ، کہتا ہے : انگرویزوں کی ملازمت اور ان کی صحبت کا  بُرا  اَثر ہوا کہ نمازوں کی پابندی جاتی رہی۔ ایک دِن میں پیر سید مہر علی شاہ صاحب  رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ  کی خدمت میں حاضِر ہوا۔ آپ  رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ  نے پینے کے لئے پانی منگوایا ، دو گھونٹ خود پئے ، باقِی مجھے عطا فرمایا ، بَس یہ برکت والا پانی پینا تھا کہ اللہ پاک نے نمازوں کا ایسا پابند بنایا کہ اس کے بعد کبھی نماز نہ چھوٹی۔ ([2])

    اولیائے کرام کے نام کی برکت

    پیارے اسلامی بھائیو! اولیائے کرام سے نسبت رکھنے والی ہر چیز بابرکت ہے۔ اللہ پاک نے ان کے ناموں میں بھی برکت رکھی ہے۔ الحمد للہ! اولیائے کرام کے مُبَارَک نام کے صدقے بھی مشکلات حَل ہوتیں اور برکتیں نصیب ہوتی ہیں۔ جنتی اِبْنِ جنتی ، مفسرِ اُمَّت حضرت عبد اللہ بن عباس  رَضِیَ اللہُ عَنْہ  سے روایت ہے : اَصْحَابِ کہف (جو حضرت عیسیٰ  عَلَیْہِ السَّلام  


     

     



    [1]...حیات اعلیٰ حضرت ، 3 / 205۔

    [2]...مہر منیر ، صفحہ : 593۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود شریف کی فضیلت
    • کُرتے کی برکت سے آنکھیں روشن ہوگئیں
    • اللہ کے محبوب بندے اور ان کے تبرکات
    • قرآنِ کریم میں “ تبرکات “ کا ذِکْر
    • (1) : پہلا لفظ : “ اَثَر “ اور اس کی وضاحت
    • یہ شان ہے خدمت گاروں کی
    • (2) : دوسرا لفظ : “ سکینہ “ اور اس کی وضاحت
    • (۳) : لفظ “ شعائر اللہ “ اور اس کی وضاحت
    • تَبَرُّکات کی تعظیم دل کے تقوی کی علامت ہے
    • تبرکات سے برکت حاصِل کرنے کا حکم
    • تبرکات کی برکت سے اَمن ملتا ہے
    • مزاراتِ اولیاء اَمان ہوتے ہیں
    • تبرکات کی برکت سے توبہ قبول ہوتی ہے
    • تبرکات سے شِفا ملتی ہے
    • وبائی مرض سے شفا مل گئی
    • پھولوں کے ہار میں ہر مرض کی شفا
    • تبرک کی برکت سے نماز کی پابندی نصیب ہو گئی
    • اولیائے کرام کے نام کی برکت
    • اولیا کے نام وتبرکات قبر میں بھی کام آتے ہیں
    • اولیائے کرام کے اَفْعَال بھی بابرکت ہیں
    • نیک عمل نمبر 48 کی ترغیب
    • شعبہ خُدّام المساجد :
    • اولاد کی تربیت کے آداب :
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • میں پڑھے جانے والے6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سنّتوں بھرےاجتماع
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • اولاد کی تربیت کے بقیہ آداب
    • *ماں باپ کے لئے دُعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami