• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • والدینِ مصطفےٰصَلَّی اللّٰہ عَلَیْہِ واٰلہٖ وسَلَّم arrow icon
    • page 20
    book-logo
    book_icon
    والدینِ مصطفےٰصَلَّی اللّٰہ عَلَیْہِ واٰلہٖ وسَلَّم
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    وَ لَا تَبَرَّجْنَ تَبَرُّجَ الْجَاهِلِیَّةِ الْاُوْلٰى (پارہ22 ، سورۃالاحزاب : 33)

    ترجمہ : اور بے پردہ نہ رہو جیسے اگلی جاہلیت کی بے پردگی۔

    سُبْحٰن اللہ!اُمِّ مصطفےٰ ، حضرت آمنہ رَضِیَ اللہ عَنْہَا ایسے ماحول میں بھی باپردہ وباحیا رہیں۔ مَعْلُوم  ہوا بلند کردار لوگ زمانے کی اندھی تقلید نہیں کرتے بلکہ عقل ودانائی سے کام لیتے اور اعلیٰ اخلاق وکردار اپناتے ہیں نیز یہ بھی پتا چلا کہ زمانۂ جاہلیت میں بھی بےپردگی بےعقل بلکہ اُلٹی عقل والوں کا طریقہ تھا ورنہ اس وَقْت کے لوگ پردہ دار خاتون حضرت آمنہ رَضِیَ اللہ عَنْہَا کو “ حَکِیْمَہیعنی عقل مند ودانا خاتون “ کا لقب نہ دیتے۔    سیدہ آمنہ رَضِیَ اللہ عَنْہَا کی شان دیکھیئے کہ اللہ پاک نے انہیں اپنے محبوب صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے لئے بطورِ ماں منتخب کیا ، سیدہ آمنہ رَضِیَ اللہ عَنْہَا کی شان دیکھیئےکہ یہ اپنی قوم میں اعلیٰ نسب والی تھیں ۔ سیدہ آمنہ رَضِیَ اللہ عَنْہَا کی شان دیکھیئے کہ یہ انتہائی شریف  تھیں ۔ سیدہ آمنہ رَضِیَ اللہ عَنْہَا کی شان دیکھیئےکہ اپنے زمانے کی سب سے  نیک صفات والی صحابیہ خاتون  تھیں۔ سیدہ آمنہ رَضِیَ اللہ عَنْہَا کی شان دیکھیئےکہ آپ اعلیٰ اخلاق  وکردار کی مالک تھیں ۔ سیدہ آمنہ رَضِیَ اللہ عَنْہَا کی شان دیکھیئےکہ آپ  نہایت پاکیزہ تھیں۔ ([1])

    پیارے اسلامی بھائیو!ہم نے سنا کہ سیدہ ، طاہرہ ، والدۂ ماجدہ حضرتِ آمنہ  رَضِیَ اللہ عَنْہَا زمانۂ جاہلیت میں باپردہ رہیں۔ اللہ پاک نے اسلام کے ذریعے عورتوں پر یہ احسان کیا کہ انہیں پردے کا حکم دیا ۔ اور یہ حکم بے شمار حکمتوں پر مشتمل ہے۔ پردہ عورتوں کی عزت کا محافظ ہے ، پردہ دلوں کی پاکیزگی او رطہارت کا ذریعہ ہے ، پردہ عورت کی فطری حیا کا تقاضاہے ۔ پردہ جدید سائنسی  تحقیق کے اعتبار سے چہرے کی جلد کو سورج کی نقصان دہ شعاعوں سے بچاتاہے ، پردہ جلد کو گرمی کی تپش سے جل کر خراب ہونے سے بچاتاہے۔ اور پردہ چہرے


     

     



    [1]...مواہب اللدنیہ ، جلد : 1 ، صفحہ : 60۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • نور سے جگمگاتا چہرہ
    • حضرت عباس رَضِی َاللہ عَنْہُ کا ایمان افروز خواب
    • لقب “ ذبیح “ کیوں ہوا...؟؟
    • انسان کی قدر وقیمت میں اضافہ
    • جا! ہم نے تمہیں راہِ خدا میں وقف کیا...!!
    • اللہ پاک کے نام پر وقف کرکے واپس نہ لو
    • نور ِمصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی بَرَکات
    • لات وعُزّی کی چیخ وپُکار
    • یمنی عالِم کی پیشین گوئی
    • حضرت آمنہ رَضِیَ اللہ عَنْہَا
    • “ آمنہ “ نام کی وضاحت
    • زمانہ جاہلیت میں بھی پردے کا اہتمام
    • بےپردگی الٹی عقل والوں کا طریقہ ہے
    • حضرت عبد اللہ رَضِیَ اللہ عَنْہُ کی ایک کرامت
    • حضرت عبد اللہ وآمنہ رَضِیَ اللہ عَنْہُمَا کا نکاح مبارک
    • اللہ کی ولیہ سیدہ آمنہ
    • والدینِ مصطفےٰ رَضِیَ اللہ عَنْہُمَا صحابی ہیں
    • اَہْلِ سُنّت کے دوسچے وسُچے عقیدے
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : ہفتہ وار اِجْتِماع
    • ٹیبل ٹینس کا شوقین کیسے سُدھرا...؟
    • ایپلی کیشن کا تعارف
    • کلمہ اور دعا
    • خوشبو کی سُنّتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • ہفتہ وار اجتماع کے اعلانات۔ ۔ ۔ 28اکتوبر 2021ء
    • فیضانِ مدنی مذاکرہ جاری رہے گا۔
    • مکتبۃ المدینہ کا اعلان
    • ہفتہ وار اجتماع میں رات گزارنے والوں کے لیے دُعائے عطار
    • مدنی قافلوں کے مسافروں کے لیے دُعائے عطار
    • سیکھنے سکھانے کے حلقوں کاجدول
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami