Book Name:Mola Ali Shair e Khuda

وغیرہ میں اِس دِینی کام کی کارکردگی کونمایاں کرنے کے لیے آپ بھی ساتھ  دے کر امیرِ اہلسنّت کی دُعاؤں سے حصہ پائیے۔ آنے والے ہفتے کے مدنی مذاکرے میں اس رِسالے “ ہر صحابی نبی جنّتی جنّتی   “ کےمطالعے کی ترغیب اِرشادفرمائی جائے گی ، تمام عاشقانِ رسول اِس رِسالے کوپیشگی ہی حاصل کرلیں ۔

فیضانِ مدنی مذاکرہ جاری رہے گا

پیارے اسلامی بھائیو!آج ہفتہ واراجتماع کے بعد تقریباً 10 : 30بجے  بسلسلہ یومِ  جشنِ ولادتِ مولیٰ علی  رضی اللہ عنہ  مدنی مذاکرہ ہوگا ، مدنی مذاکرے سے قبل مدنی چینل پر  جلوسِ                                        عَلَوِ  یہ بھی  ہوگا۔

27 فروری بروز ہفتہ تقریباً 09 : 30بجے بسلسلہ  یومِ حضرت امام جعفر صادق  رضی اللہ عنہ  مدنی مذاکرہ ہوگا ، مدنی مذاکرے سے قبل جلوس بھی  ہوگا۔ وقتِ مناسب پر شیخِ طریقت ، امیرِ اہلسنّت ، بانیِ دعوتِ اسلامی حضرت علامہ مولانا محمدالیاس عطار قادری  دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہسوالات کے جوابات   بھی عنایت فرمائیں گے ، اِنْ شَآء اللّٰہ

شیخ الحدیث والتفسیر ابو صالح مُفتی محمد قاسم قادِری عطاری مدظلہ  العالی کی ایمان افروز تصنیف “  سیرتُ الانبیاء “ میں آپ انبیاء و مُرسلین علیہم السلام کی  پاکیزہ سیرت اور ان کی قوموں کے احوال جان سکیں گے ، اس کتاب کے مطالعے سے مزید علمی معلومات حاصل کیجئے مثلاً (I) حضرت آدم علیہ السلام کی تخلیق کے مراحل (I) ہابیل اور قابیل کا واقعہ (I) حضرت اِدریس  علیہ السلام کا تعارف (I) حضرت نوح علیہ السلام کی   کشتی کی تیاری کیسے ہوئی ؟ (I) حضرت ابراہیم علیہ السلام کا جنتی محل (I) حضرت یوسف علیہ السلام کے حُسن کا تذکرہ(I) اللہ پاک کے آخری نبی ، سیدا لانبیاء ، محمد مصطفیٰ  صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم  کا نسب نامہ ، ولادتِ باسعادت ، بچپن کی مبارک ادائیں ، مدنی حیاتِ طیبہ اوراس کے علاوہ بہت کچھ ۔ ہدیہ ۔ 820۔ ر وپے