• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • مولا علی شیر خدا arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    مولا علی شیر خدا
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    علی کی شانِ یگانہ :

    صَدرُالاَفاضل حضرت علامہ مولانا سیِدمحمدنعیمُ الدین مُرادآبادی  عَلَیْہِ رَحمَۃُ اللّٰہ ِالْہَادِی فرماتے ہیں : سیّدِ عالَم  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  کی بارگاہ میں جب اغنیاء (مالداروں)نے عَرْض و معروض کا سلسلہ دراز کیا اور نوبت یہاں تک پہنچ گئی کہ فُقراء کو اپنی عرض پیش کرنے کا مَوقع کم ملنے لگا تو عرض پیش کرنے والوں کو عرض پیش کرنے سے پہلے صَدَقہ دینے کا حکم دیا گیا اور اِس حکم پر حضرت علیِ مرتضٰی کَرَّمَ اللہُ وَجْہَہُ الْکَرِیْم  نے عمل کیا ، ایک (1)دِینار صَدَقہ کرکےکچھ مَسائل دَریافت کئے ، عرض کیا یارَسُوْلَ اللہ  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  وفا کیا ہے ؟ فرمایا توحید اور توحید کی شہَادت دینا ۔ عرض کیا ، فَساد کیا ہے ؟ فرمایا کفر و شرک ۔ عرض کیا حق کیا ہے ؟ فرمایا اسلام و قرآن اور ولایت جب تجھے ملے ۔ عرض کیا مجھ پر کیا لازِم ہے ؟ فرمایا اللہ تَعالیٰ اور اُس کے رسول کی طاعَت ۔ عرض کیا!اللہ تَعالیٰ سے کیسے دُعا مانگوں؟ فرمایا : صِدق ویقین کے ساتھ ۔ عرض کیا ، کیا مانگوں  ؟ فرمایا : عاقِبت(یعنی آخرت)۔ عرض کیا !اپنی نَجات کےلئے کیا کروں ؟ فرمایا حَلال کھا ؤاور سچ بولو۔ عرض کیا سُرورکیا ہے ؟  فرمایا : جنّت ۔ عرض کیا راحَت کیا ہے ؟ فرمایا اللہ عَزَّوَجَلَّ کا دیدار ۔ جب حضرت علی المرتضیٰکَرَّمَ اللہُ وَجْہَہُ الْکَرِیْم  ان سُوالوں سے فارغ ہوگئے تو یہ حکْم منسوخ ہوگیا اور رُخصَت نازل ہوئی ، سوائے حضرتِ علی المرتضیٰکَرَّمَ اللہُ وَجْہَہُ الْکَرِیْم  کے اور کسی کو اِس (آیت) پر عمل کرنے کا وقت نہیں ملا۔ (تفسیر خزائن العرفان)

    وہ آیتِ مُبارَکہ  یہ ہے :

    یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِذَا نَاجَیْتُمُ الرَّسُوْلَ فَقَدِّمُوْا بَیْنَ یَدَیْ نَجْوٰىكُمْ صَدَقَةًؕ-  (پ۲۸ ، المجادلة : ۱۲)

    تَرْجَمَۂ کنز الایمان : اےایمان والو جب تم رسول سے کوئی بات آہستہ عرض کرنا چاہو تو اپنی عرض سے پہلے کچھ صدقہ دے لو ۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضلیت :
    • بیان سننے کی نیتیں
    • خداومصطفی عَزَّوَجَلَّ وَصَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَسَلَّم کے محبوب :
    • شانِ مولا علی مُشکل کُشا :
    • نام ونسب وحُلیہ مُبارَک
    • شیرِ خدا کا بچپن
    • شیرِخُدا کی پہلی غِذا :
    • علی المرتضی رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہ سے محبت کرو :
    • علی کی شانِ یگانہ :
    • شانِ علی احادیثِ مُبارَکہ کی روشنی میں :
    • بارگاہِ الٰہی میں مقامِ علی :
    • مَحَبّتِ علی کا تقاضا
    • 5 عمدہ باتیں :
    • بن مانگے عطافرمانے والے
    • شیرِ خدا کی خداداد خُوبیاں
    • شیرِ خدا کا عشقِ مصطَفٰے
    • فرامین ِ شیر خدا :
    • ناچ رنگ اور شراب کا عادی
    • “ نفل روزے رکھنا “ سُنَّت ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں پڑھے جانے والے 6دُرودِ پاک اور2دُعائیں
    • (1) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف :
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے :
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت :
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں :
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami