• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • تربیت اولاد arrow icon
    • page 29
    book-logo
    book_icon
    تربیت اولاد
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    جوتے پہننے کی بقیہ سنتیں اور آداب

    اعلیٰ حضرت امام احمد رضاخان  رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ  فرماتے ہیں : جب مسجدمیں جانا ہو تو پہلے اُلٹے پاؤں کونکال کر جوتے پر رکھ لیجئے پھر سیدھے پاؤں سے جوتا نکال کر مسجد میں داخل ہو جائیے اور جب مسجد سےباہر ہو تو اُلٹا پاؤں نکال کر جوتے  پر رکھ لیجئے پھر سیدھا پاؤں نکال کر سیدھا جوتا پہن لیجئے پھراُلٹاپہن لیجئے۔ (نزہۃ القاری ، ۵ / ۵۳۰) (4)مَرد مردانہ اورعورت زَنانہ جوتا استعمال کرے۔ (5)کسی نےحضرتعائشہ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہا سے کہا : ایک عورت (مردوں کی طرح) جوتے پہنتی ہےانہوں نےفرمایا : رسولِ کریم   صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ  نے مردانی عورَتوں پر لعنت فرمائی ہے۔ (ابوداود ، ۴ / ۸۴ ، حديث : ۴۰۹۹) حضرت علامہ مولانا مفتی محمد امجدعلی اعظمی  رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ  فرماتے ہیں : یعنی عورتوں کو مردانہ جوتا نہیں پہننا چاہیےبلکہ وہ تمام باتیں جن میں مردوں اورعورتوں کا امتیاز ہوتا ان میں ہر ایک کودوسرےکی وَضع اختیار کرنے(یعنی نقّالی کرنے) سےممانعت ہے ، نہ مرد عورت کی وَضع(طرز) اختیار کرے ، نہ عورت مردکی۔ (بہارِشريعت ، حصّہ۱۶ ، ص ۶۵) (6) جب بیٹھیں تو جوتےاُتار لیجئےکہ اِس سےقدم آرام پاتےہیں۔ (7)(تنگدستی کاایک سبب یہ بھی ہےکہ)اوندھے جوتے کو دیکھنا اور اس کو سیدھا نہ کرنا “ دولتِ بے زوال “ میں لکھاہے : اگررات بھر جوتا اوندھا پڑا رہا تو شیطان اس پرآکر بیٹھتاہےوہ اس کا تخت ہے۔  (سنی بہشتی زیور ، حصہ : ۵ ، ص۶۰۱)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                        صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمّد

    * مصیبت کے وَقْت کی دعا


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیتیں
    • شیخ کِرمانی رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کی تربیت یافتہ بیٹی
    • تربیتِ اولاداورقرآنِ کریم
    • (1)دیہاتی عورت کی نصیحت
    • (2)مرحومحاجی زم زم عطاری اور تربیتِ اولاد
    • انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کا غلط استعمال
    • اولاد کی اچھی تربیت کرنے کے طریقے
    • (1) اللہ پاک کا نام سکھائيے
    • (2)بچوں کو آقاکریم اور صحابہ کے واقعات سنائیے
    • صحابی بننے کاشوق کیسے پیداہوا؟
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام “ علاقائی دورہ “
    • مسجد آباد ہوگئی
    • (3) بچوں کو قرآن سکھائیے
    • بچوں کوقرآن سکھانے کے فضائل
    • (4) گھر کا ماحول اچھا بنائیے
    • شعبہ رابطہ برائے تاجران
    • گھر کے ماحول کی برکتیں
    • مکتوبِ عطّار
    • تین ماہ کے روزے
    • رجب کے ابتدائی تین روزوں کی فضیلت
    • جوتے پہننے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • اور 2 دُعائیں۔
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • جوتے پہننے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • * مصیبت کے وَقْت کی دعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami