Book Name:Faizan e Rabi Ul Awwal

مطابق عِیادت یا غمخواری یاعزیز کے اِنتِقال پر تعزیت کی؟(62) اِس ہفتے پیر شریف (یا رِہ جانے کی صُورَت میں کسی بھی دن) کاروزہ رکھا ؟ (63) ہفتہ وار رِسالہ پڑھ یا سُن لیا ؟ (64) اِس ہفتے کم از کم ایک بارعَلاقائی دورہ کیا ؟(65) اِس ہفتے کم از کم ایک اِسلامی بھائی کو(جو پہلے مَدَنی ماحول میں تھے ، یا پہلے اِجتِماع میں آتے تھے مگر اب نہیں آتے)تلاش کر کے اُن کومَدَنی ماحول سے وابستہ کرنے کی کوشش کی؟(66) ہفتہ وار مَدَنی حلقے میں شرکت کی؟

ماہانہ 3مَدَنی انعامات

(67) پچھلے  اِسلامی مہینے کا مَدَنی اِنعامات کا رِسالہ فِل یعنی پُرکر کے اپنےنگران و ذِمّہ دارکو جمع کروادیا؟(68)اِس  ماہ آپ نے کم ازکم تین دن کےمَدَنی قافلے میں سفر کیا؟(69) اِس ماہ کسی سُنّی عالِم (یا اِمام مسجد ، مؤذِّن ، خادم)کی کچھ نہ کچھ مالی خدمت کی ؟

سالانہ1مَدَنی انعام

(70) اِس سال ٹائم ٹیبل  کے مطابق ایک مہینے کےقافلے میں سفر فرمایا؟

زندگی بھر کے2مَدَنی انعامات

(71)زِندگی بھر کے نصاب  کا مُطالعہ  فرمالیا؟(72)زندگی میں یک مُشت(یعنی ایک ساتھ) 12ماہ اورمختلف کورسز(12مَدَنی کام کورس ، 7دِن کااِصلاحِ اَعمال کورس ، 7دِن کافیضانِ نَمازکورس)کی سعادت حاصل کرلی؟

دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت

یااللہ پاک!جو کوئی سچے  دل سے مَدَنی انعامات پر عمل کرے ، روزانہ غوروفکرکے ذریعے رسالہ پُر کرے اور ہر اسلامی ماہ کی پہلی تاریخ  کو اپنے ذمہ دار کو جمع کروا دیا کرے ، اُس کو اِس سے پہلے موت نہ دینا جب تک یہ کلمہ نہ پڑھ لے۔

 اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِ الْاَمِیْن صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ 

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد