Book Name:Faizan e Rabi Ul Awwal

کوپڑھنے والے کے لئے ستّر فرشتے ایک ہزار دن تک نیکیاں لکھتے ہیں۔ ([1])

(2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی

فرمانِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ : جس نے اس دُعا کو 3 مرتبہ پڑھا تو گویا اُس نے شبِ قدر حاصل کرلی۔ ([2])

لَآ اِلٰہَ اِلَّااللہُ الْحَلِیْمُ الْـکَرِیْمُ ، سُبحٰنَ اللہ ِ رَبِّ السَّمٰوٰتِ السَّبْعِ وَرَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِیْم

(خُدائے حَلیم وکریم کے سِوا کوئی عِبادت کے لائِق نہیں ، اللہ  پاک ہے جو ساتوں آسمانوں اور عرشِ عظیم کاپَروردگارہے۔ )

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                           صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک) ، 15اکتوبر2020ء

(1) : سنتیں اورآداب سیکھنا : 5منٹ ، (2) : دعایاد کرنا : 5 منٹ ، (3) : غور و فکر : 5منٹ ، کُل دورانیہ15منٹ

 

نمازِ باجماعت پانے کے بقیہ  نکات

(5)یوں بھی نہ گزرے تو قیامِ لیل(یعنی رات کی عبادت)میں تخفیف(کمی)کر۔ دو رَکعتیں خَفیف و تام بعد نمازِ عشا ذرا سونے کے بعد شَب میں کسی وقت پڑھنی اگرچہ آدھی رات سے پہلے اَدائے تہجد کو بس(یعنی کافی) ہیں(یعنی اِس طرح بھی تہجد ہو جائے گی)مثلاً نو بجے عشا پڑھ کر سو رہا ، دس


 

 



[1]     مجمع الزوائد ، کتاب الادعیۃ ، باب فی کیفیۃ الصلاۃ   الخ ، ۱۰ / ۲۵۴ ، حدیث : ۱۷۳۰۵

[2]     تاریخ ابنِ عساکر ، ۱۹ / ۱۵۵ ، حدیث : ۴۴۱۵