Book Name:Faizan e Rabi Ul Awwal

پیغام پہنچانے کے لیے دعوتِ اسلامی نے ایک مجلس بنام “ مجلس سوشل میڈیا “ قائم کی ہے۔ “ مجلس سوشل میڈیا “ اِس وقْت جن ویب سائٹس پر کام کر رہی ہے اِن میں یوٹیوب (YouTube) ، فیس بک (Facebook) ، ٹُوئٹر(Twitter) ، انسٹاگرام(Instragram) ، ٹیلی گرام (Telegram) اور واٹس ایپ (Whatsapp) شامل ہیں ۔

فیس بُک(Facebook)پر   10 پیجز(Pages) پر کام کیا جا رہا ہے ، جن میں دعوتِ اسلامی ، مولانا الیاس قادری ، مولانا عُبَیْد رضا ، حاجی عمران عطاری ، حاجی شاہد عطاری ، دارالاِفتاء اَہلسنت ، مَدَنی نیوز ، مَدَنی چینل ، مَدَنی چینل لائیو اور 30 سیکنڈ اَور لیس(Thirty seconds or less) شامل ہیں ، اِن سب  پر ملنے والے لائیکس کی کل تعداد  کروڑوں میں ہے۔

یوٹیوب(YouTube) پر  بھی 10 چینلز پر کام جاری ہے۔ جن میں مَدَنی چینل(Madani Channel) ، مولانا الیاس قادِری(Maulana Ilyas Qadri) ، اسلام فور کڈز(Islam for kids) ، مولانا عُبَیْد رضا عطاری (Maulana Ubaid Raza Attari) ، مولانا عمران عطاری(Maulana Imran Attari) ، عبدُ الحبیب عطاری (AbdulHabibAttari) ، مَدَنی چینل اُردو لائیو(Madani Channel Urdu Live) ، مَدَنی چینل انگلش(Madani Channel English) ، مَدَنی چینل انگلش لائیو(Madani Channel English Live)اور نعت پروڈکشن (Naat Production) شامل ہیں۔ اِن تما م پیجز کے صارفین (Subscribers) کی تعداد مل کر تقریباً 1.7 ملین تک پہنچتی ہے ۔

                             اگرآپ بھی سوشل میڈیا یوزر ہیں تو اِن پیجز(Pages) اور چینلز(Channels)کو لائیک(Like)  اور سبسکرائب(Subscribe)کیجئے ، اِن کا کونٹینٹ(Content) خوب شیئر کیجئے  اور قرآن و سنت کے