Share this link via
Personality Websites!
388022
5126
دیکھا۔)باہو عین یاہو،ص ۱۱۱ تا ۱۱۳، ملخصاً وغیرہ(
سائلو ! دامن سخی کا تھام لو کچھ نہ کچھ انعام ہوہی جائے گا
مُفْلسو! ان کی گلی میں جا پڑو باغِ خلد اِکرام ہو ہی جائے گا (حدائق بخشش،ص۴۱)
اےعاشقانِ رسول!فیضانِ اولیاسے مالا مال عاشقانِ رسول کی مَدَنی تحریک دعوتِ اسلامی کے مَدَنی ماحول سے وابستہ ہو کر خدمتِ دین کے لئے اپنی خدمات پیش کیجئے۔اَلْحَمْدُلِلّٰہ دعوتِ اسلامی بھر میں نیکی کی دعوت عام کرنے،سُنّتوں کی خوشبوپھیلانے،عِلْمِ دِین کی شمعیں جلانے میں مصروف ہے۔ دنیا بھر میں اس کا مَدَنی پیغام پہنچ چکاہے۔ساری دنیا میں مَدَنی کام کومُنظّم کرنے کے لئے تقریباً 108 سے زیادہ شعبہ جات قائم ہیں،انہی میں سے ایک شعبہ’’مجلسِ مزاراتِ اولیاء‘‘بھی ہے،اس مجلس کے ذِمہ داران دیگر مَدَنی کاموں کے ساتھ ساتھ بُزرگانِ دِین رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہِمْ اَجْمَعِیْن کے مزاراتِ مبارکہ پر حاضر ہوکر مختلف دینی خِدمات سرانجام دیتے ہیں۔مثلاً صاحبِ مزارکے عُرس کے موقع پرنعت خوانی کا اِنْعِقاد ،مزارات سے بالکل ملی ہوئی مساجِد میں عاشِقانِ رسول کے قافلے سفر کروانا اوربالْخُصُوص عُرس کےcities and countries and drivers [for transportation companies] must keep these rulings in mind.
-->BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami