Book Name:Madinah Kay Fazail Ma Yaad-e-Madinah

اس کوپڑھنے والے کے لئے ستّر فِرِشتے ایک ہزار دن تک نیکیاں لکھتے ہیں۔([1])

(2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی

فرمانِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ:جس نے اس دُعا کو 3مرتبہ پڑھا تو گویا اُس نے شَبِ قَدْر حاصل کرلی۔([2])

لَآ اِلٰہَ اِلَّااللہُ الْحَلِیْمُ الْـکَرِیْمُ ،سُبحٰنَ اللہ ِ رَبِّ السَّمٰوٰتِ السَّبْعِ وَرَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِیْم

(خُدائے حَلیم وکریم کے سِوا کوئی عِبادت کے لائِق نہیں، اللہ پاک ہے جو ساتوں آسمانوں اور عرشِ عظیم کا پَروردگارہے۔)

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                   صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کاجدول(بیرون ملک)، 15اگست2019

(1): سنتیں اورآداب سیکھنا: 5منٹ، (2):دعایاد کرنا :5 منٹ، (3): فکرمدینہ:5منٹ، کل دورانیہ15منٹ

قَبْرو دفن کےبقیہ آداب

        قَبْرکچّی اینٹوں سے بندکردیجے،اگر زَمین نَرْم ہوتو( لکڑی کے)تختے لگانابھی جائز ہے۔ (بہارِشریعت، ۱/۸۴۴)٭اب مِٹّی دی جائے،مُسْتَحَب یہ ہے کہ سِرہانے کی طرف سے دونوں ہاتھوں سے3 بار مٹّی ڈالیں۔پہلی بارکہیںمِنْھَا خَلَقْنٰکُمْ۔دوسری باروَفِیْھَانُعِیْدُکُمْ۔تیسری باروَمِنْھَانُخْرِجُکُمْ تَارَۃً اُخْرٰی کہیں۔اب باقی مِٹّی پھاؤڑے وغیرہ سے ڈال دیں۔


 

 



[1]  مجمع الزوائد،کتاب الادعیۃ،باب فی کیفیۃ الصلاۃالخ،۱۰/۲۵۴،حدیث:۱۷۳۰۵

[2]  تاریخ ابنِ عساکر،۱۹/۱۵۵،حدیث:۴۴۱۵