• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • زندگی کا مقصد arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    زندگی کا مقصد
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    حضرت سیِّدُنا عامررَحْمَۃُ اللّٰہِ عَلَیْہکے معمولات میں سے تھا کہ رات قیام میں گزارتے اور دن روزہ کی حالت میں بسر کرتے تھے۔ حضرت سیِّدُنا عامررَحْمَۃُ اللّٰہِ عَلَیْہنے خود پرروزانہ ایک ہزاررکعت پڑھنا لازم کر رکھا تھا۔ طلوع آفتاب سے لے کرعصرتک مسلسل نمازمیں مشغول رہتے جب لوٹتے توپاؤں اور پنڈلیاں سُوجی ہوتیں۔ اپنے نفس سے فرماتے:اے نفس! اے برائی کا حکم دینے والے! تجھے تو صرف عبادت کے لئے پیدا کیا گیا ہے۔ بخدا! میں تجھے مسلسل سرگرم عمل رکھوں گا حتی کہ بستر بھی تجھ سے اپنا حصہ وصول نہ کرسکے گا (یعنی آرام نہیں کروں گا)۔

    ایک مرتبہ حضرت سیِّدُنا عامررَحْمَۃُ اللّٰہِ عَلَیْہ وادیِ سباء کی طرف تشریف لے گئے وہاں ایک حبشی عابد بھی رہتے تھے جو اس ویرانے میں عبادت کرتے رہتے۔ حضرت سیِّدُنا عامررَحْمَۃُ اللّٰہِ عَلَیْہ وادی کے ایک کونے میں اور وہ عابد دوسرے کونے میں مشغول عبادت ہوگئے۔ چالیس دن اور چالیس رات تک دونوں ایک دوسرے کی طرف متوجہ نہ ہوئے۔ جب فرض نماز کا وقت ہوتا تو باجماعت نماز ادا کرتے پھر اپنی اپنی جگہ جاکر نوافل میں مشغول ہوجاتے۔ 40دن بعد ان حبشی بزرگ رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ نے حضرت سیِّدُنا عامررَحْمَۃُ اللّٰہِ عَلَیْہ سے پوچھا:اے عامر! کون سی چیز آپ کے لئے باعث ہلاکت ہے؟ فرمایا:مجھے اللّٰہ پاک سے حیا آتی ہے کہ اس کے علاوہ کسی اورچیز سے خوف کھاؤں۔

    ایک بار حضرت سیِّدُناعامررَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ بیمار ہوئے تورونے لگے۔عرض کی گئی:آپ تو بڑے پرہیزگار اور زاہد ہیں پھرکیوں رورہے ہیں؟فرمایا:میں کیوں نہ روؤں اور مجھ سے زیادہ رونے کاحقدار کون ہے؟ اللّٰہ پاک کی قسم! میں دنیا کے چھوٹنے پر یا موت کی تلخی کی وجہ سے نہیں رو رہا بلکہ میں تواس وجہ سے رو رہا ہوں کہ سفر لمبا اور زادِ راہ کم ہے۔

    حضرت سیِّدُنامالک بن دیناررَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ فرماتے ہیں: ایک شخص نے کسی کوخواب میں ندا دیتے سنا


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • عبادت ِالٰہی اور اس کا بدلہ
    • زندگی آمد برائے بندگی!
    • وقت کی ناقدری
    • وقت کے قدردانوں کے ارشادات
    • دل میں مقصد ہونا چاہیے
    • اللہ والوں کے اندازِ زندگی
    • اے نفس تجھے مبارک!
    • وہ مقتول کون ہے؟
    • تذکرۂ مَلِکُ العلماء
    • مجلس”شعبۂ تعلیم“
    • دن کا اعلان!
    • منصوبہ سازی مگر کس لیے؟
    • اچانک موت
    • مدنی انعام نمبر26 کی ترغیب
    • سُرمہ لگانے کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami