• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • زندگی کا مقصد arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    زندگی کا مقصد
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اسی طرح پاؤں میں جوتے پہنے جاتے ہیں، یہ جوتے پیروں کی زینت تب تک بنے رہتے ہیں جب تک وہ ہمارے لیے آرام دہ ثابت ہوتے رہتے ہیں، جوتے اس وقت تک استعمال میں رہتے ہیں جب تک وہ ہمارے پیروں کو کیچڑ، دھول مٹی سے محفوظ رکھتے ہیں، پھر ایک وقت آتا ہے جب چپل پرانی ہوجاتی ہے ٹوٹ جاتی ہے تو اس چپل کو پیروں سے الگ کر دیا جاتا ہے، اسی طرح ایک بہت طویل فہرست ہے۔ آپ زندگی کی چیزوں کو دیکھتی چلی  جائیے، ہر چیز جب تک اپنےمقصد پر قائم رہتی ہے ،  ہم اس سے فائدہ اٹھاتی ہیں جیسے ہی مقصد ختم ہوتا ہے اس چیز کو بھی چھوڑ دیا جاتا ہے۔

    کبھی ہم بھی غور کریں! ہمیں کیوں بنایا گیا ہے؟ ہم بھی تو اللہ پاک کی مخلوق ہیں،  ہمیں اشرف المخلوقات قرار دیا گیا ہے، جب ساری مخلوق کو بنانے کا مقصد ہے تو حضرت انسان کو بنانے کا کیا مقصد ہے؟کیا اس حسین و جمیل، عقل مند و شعور یافتہ انسان کو بے مقصد پیدا کیا گیا ہے؟ نہیں نہیں! اس انسان کو بنانے کا بھی مقصد ہے۔ چنانچہ پارہ18سورۃُ المُؤمِنُون آیت نمبر115میں ارشاد ہوتا ہے:

    اَفَحَسِبْتُمْ اَنَّمَا خَلَقْنٰكُمْ عَبَثًا وَّ اَنَّكُمْ اِلَیْنَا لَا تُرْجَعُوْنَ(۱۱۵) (پ:۱۸،المؤمنون:۱۱۵)                                              

    ترجَمَۂ کنزُالایمان:تو کیا یہ سمجھتے ہو کہ ہم نے تمہیں بیکار بنایا اور تمہیں ہماری طرف پھرنا نہیں

          پیاری پیاری اسلامی بہنو !گویا ہمیں جھنجھوڑا جا رہا ہے اور بتایا جا رہا ہے کہ کوئی وجہ ہے جس کے لیے انسان کو پیدا کیا گیا ہے، اسی مقصدِ تخلیق  (Purpose of  Creation)کو پارہ 29، سُورۃُ الملک آیت 2 میں اس طرح بیان کیا گیا ہے:

    الَّذِیْ خَلَقَ الْمَوْتَ وَ الْحَیٰوةَ لِیَبْلُوَكُمْ اَیُّكُمْ اَحْسَنُ عَمَلًاؕ- (پ۲۹، الملک۲)                       

    ترجَمَۂ کنزُالایمان:وہ جس نے موت اور زندگی پیدا کی کہ تمہاری جانچ ہو تم میں کس کا کام زیادہ اچھا ہے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • عبادت ِالٰہی اور اس کا بدلہ
    • زندگی آمد برائے بندگی!
    • وقت کی ناقدری
    • وقت کے قدردانوں کے ارشادات
    • دل میں مقصد ہونا چاہیے
    • اللہ والوں کے اندازِ زندگی
    • اے نفس تجھے مبارک!
    • وہ مقتول کون ہے؟
    • تذکرۂ مَلِکُ العلماء
    • مجلس”شعبۂ تعلیم“
    • دن کا اعلان!
    • منصوبہ سازی مگر کس لیے؟
    • اچانک موت
    • مدنی انعام نمبر26 کی ترغیب
    • سُرمہ لگانے کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami