• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • زندگی کا مقصد arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    زندگی کا مقصد
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    نے کسی کو قتل کیا ہے۔والدہ نے پوچھا:وہ مقتول کون ہے؟ کہ اس کے ورثاء سے سفارش کی جائے تاکہ وہ تمہیں معاف کردیں۔ اللّٰہ پاک  کی قسم! اگر اس مقتول کے ورثاء کو تمہاری آہ وزاری اور شب بیداری کرنا معلوم ہوجائے تووہ تم پر رحم کرتے ہوئے ضرور تمہیں معاف کردیں۔عرض کی: امی جان!وہ مقتول کوئی اور نہیں بلکہ میرا نفس ہے۔(حلیۃ الاولیاء،۲/۱۸۳ تا ۱۸۵ملتقطاً)

    صَلُّو ْا عَلَی الْحَبِیْب!                                  صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد

    پیاری پیاری اسلامی بہنو!اس میں کوئی شک نہیں اپنی زندگی کے مقصد کو پانے کے لیے اولیائے کرام  کا طرزِ زندگی ہمارے لیے بہترین نمونہ ہے، یہ وہ لوگ تھے جو رضائے الٰہی کے لیے ہمیشہ کمر بستہ رہتے، یہ وہ لوگ تھے جو دنیا سے دور رہ کر آخرت کی تیاری کرتے، یہ وہ لوگ تھے جو دنیا میں رہتے تو تھے مگر دنیا کے ہوتے نہیں تھے، یہ وہ لوگ تھےجنہوں نے اپنی عملی زندگی سے سبق دیا ہے کہ ایک مسلمان دنیا کو آخرت کی کھیتی کس طرح بنا سکتا ہے، یہ وہ لوگ تھے جنہوں نے اپنی مدنی سوچ اور مدنی کردار کے ذریعے ثابت کیا کہ ایک مسلمان کو دنیا میں کس طرح رہنا چاہیے۔ اگر انہیں اپنا آئیڈیل بنا لیں تو مقصدِ حیات کو پانا کافی آسان ہو سکتا ہے۔

    تذکرۂ مَلِکُ العلماء

    ان نیک صفت لوگوں میں سے ایک شخصیت ملک العلماء، خلیفَۂ اعلیٰ حضرت علامہ مولانا مفتی  ظفرالدین بہاری رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ بھی ہیں۔ انہوں نے رضائےالٰہی کو مقصدِ حیات بنا کر حصولِ علم اور تبلیغِ دین میں ساری زندگی وقف کر دی۔ حضرت علامہ ظفرالدین بہاری رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ بڑے نیک اور تقویٰ و پرہیزگاری کے پیکر تھے۔ حضرت علامہ ظفرالدین بہاری رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کا آخری عمر تک یہ معمول رہا  کہ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • عبادت ِالٰہی اور اس کا بدلہ
    • زندگی آمد برائے بندگی!
    • وقت کی ناقدری
    • وقت کے قدردانوں کے ارشادات
    • دل میں مقصد ہونا چاہیے
    • اللہ والوں کے اندازِ زندگی
    • اے نفس تجھے مبارک!
    • وہ مقتول کون ہے؟
    • تذکرۂ مَلِکُ العلماء
    • مجلس”شعبۂ تعلیم“
    • دن کا اعلان!
    • منصوبہ سازی مگر کس لیے؟
    • اچانک موت
    • مدنی انعام نمبر26 کی ترغیب
    • سُرمہ لگانے کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami