• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • زندگی کا مقصد arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    زندگی کا مقصد
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہم یہ سمجھنے والی بن جائیں کہ ہمارے بزرگوں نے اپنی زندگیوں میں کن مقاصد کو اپنا ہدف بنایا اور  ان اہداف کو پانے کےلیے کیسا زبردست منصوبہ  بنایا۔ آئیے! بزرگان دین کے کچھ واقعات سنتی ہیں:

    اے نفس تجھے مبارک!

    حضرتِ رابعہ بصریہ رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْھَا بہت بڑی ولیہ تھیں۔ بڑی عبادت گزار اور شب بیدار خاتون  تھیں۔ اپنی زندگی انہوں نے عبادت کرنے میں ہی گزار دی تھی۔ ان کا معمول تھا کہ جب رات ہوتی اور سب لوگ سو جاتے تو اپنے آپ سے مخاطب ہو کر کہتیں:’’اے رابعہ!( ہوسکتا ہے کہ)یہ تیری زندگی کی آخری رات ہو ، ہو سکتا ہے کہ تجھے کل کا سورج دیکھنا نصیب نہ ہو لہٰذا اُٹھ اور اپنے ربِّ کریم کی عبادت کر لے تاکہ کل قیامت میں تجھے ندامت کا سامنا نہ کرنا پڑے ، ہمت کر ! سونا مت !جاگ کر اپنے ربّ کی عبادت کر!‘‘یہ کہنے کے بعد آپ اُٹھ کھڑی ہوتیں اور صبح تک نوافل ادا کرتی رہتیں ۔ جب فجر کی نماز ادا کر لیتیں تو اپنے آپ کو دوبارہ مخاطب کر کے فرماتیں:’’اے میرے نفس!تجھے مبارک ہو کہ گزشتہ رات تُونے بڑی مشقت اُٹھائی لیکن یاد رکھ کہ یہ دن تیری زندگی کا آخری دن ہو سکتا ہے۔یہ کہہ کر پھر عبادت میں مشغول ہو جاتیں اور جب نیند کا غلبہ ہوتا تو اُٹھ کر گھر میں ٹہلنا شروع کر دیتیں اور ساتھ ساتھ خود سے فرماتی جاتیں :رابعہ! یہ بھی کوئی نیند ہے،اس کا کیا لطف؟ اسے چھوڑ دو اور قبر میں مزے سے لمبی مدت کے لیے سوتی رہنا،آج تو تجھے زیادہ نیند نہیں آئی لیکن آنے والی رات میں نیند خوب آئے گی ،ہمت کرو اور اپنے ربّ کو راضی کر لو۔اس طرح کرتے کرتے آپ نے پچاس(50) سال گزار دیے کہ آپ نہ تو کبھی بستر پر دراز ہوئیں اور نہ ہی کبھی تکیہ پر سر رکھا یہاں تک کہ آپ انتقال کر گئیں۔(خوفِ خدا،ص:۹۴)

    حضرت رابعہ بصریہ رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہَا  کی ایک کنیز نے وصال کے ایک سال بعد انہیں خواب میں اس


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • عبادت ِالٰہی اور اس کا بدلہ
    • زندگی آمد برائے بندگی!
    • وقت کی ناقدری
    • وقت کے قدردانوں کے ارشادات
    • دل میں مقصد ہونا چاہیے
    • اللہ والوں کے اندازِ زندگی
    • اے نفس تجھے مبارک!
    • وہ مقتول کون ہے؟
    • تذکرۂ مَلِکُ العلماء
    • مجلس”شعبۂ تعلیم“
    • دن کا اعلان!
    • منصوبہ سازی مگر کس لیے؟
    • اچانک موت
    • مدنی انعام نمبر26 کی ترغیب
    • سُرمہ لگانے کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami