• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ایک زمانہ آئےگا arrow icon
    • page 11
    book-logo
    book_icon
    ایک زمانہ آئےگا
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!آئندہ زمانے میں سَر اُٹھانے والے فِتنوں کے بارے میں ایک حدیث شریف میں ہےکہ نبیِّ پاک صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  نے اِرْشاد فرمایا:آخری زمانے میں کچھ ایسے لوگ بھی ہوں گے جو ظاہر میں دوست اور باطِن میں(یعنی اندرونی طور پر) دشمن ہوں گے،عَرْض کی گئی:یارسولَ اﷲ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم !یہ کیونکر ہوگا؟اِرْشاد فرمایا:(اپنی دنیا کو بہتر بنانے کے لئے) ایک دوسرے کی طرف رَغْبَت(لالچ)اور ایک دوسرے سے ڈرنے کی وجہ سے ہوگا۔(مسند احمد،مسند الأنصار،۸/ ۲۴۴، حدیث: ۲۲۱۱۶)

    حکیمُ الاُمَّت حضرت مفتی احمد یار خان رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ بَیان  کردہ حدیثِ پاک کے تحت فرماتے ہیں:قریبِ قِیامت ایسے لوگ(ظاہِر)ہوں گےجو اپنی نیکیاں عَلانِیَہ(ظاہر کرنا)پسند کریں گےتاکہ لوگ اُن کی واہ واہ کریں۔تنہائی میں یا تو اَعمال کریں گے ہی نہیں یا کریں گے تو معمولی طریقے سے۔(مزید فرماتے ہیں کہ )اُن لوگوں کے دلوں میں اللہ پاک کاخَوف،اللہ (پاک)سے اُمّید نہ ہوگی یا کم ہوگی، لوگوں کا خَوْف،لوگوں سے اُمّید اُن پر غالِب ہوگی۔اِس فرمانِ عالی میں عُلَمَا،عابِدین(عبادت گزار)،زاہِدین (دنیا سے رَغْبَت نہ رکھنے والے)،سَخِی(سخاوت کرنے والے)وغیرہ سب ہی داخل ہیں۔ ہر عمل اِخلاص سے قَبول ہوتا ہے۔اِس میں وہ بھی داخِل ہیں جو لوگوں سے ظاہری مَحَبَّتکریں  اور وہ بھی غَرَض(مطلب) کے لئے جب غَرَض(مطلب) نکل جاوے دوستی(Friendship)بھی ختم ہوجاوے۔(مرآةالمناجیح،۷/۱۴۰-۱۴۱)

    آئیے!بارگاہِ رِسالت میں فریاد کرتے ہیں:

    خُوب مُخْلِص بنوں، میں رِیا سے بچوں                                   ہو نگاہِ کرم، تاجدارِ حرم

    (وسائل بخشش مرمم،ص۲۴۹)


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • گھروالوں کے ہاتھوں ہلاکت
    • حلال و حرام کے مُعامَلےمیں بےپروائی
    • بارگاہِ الٰہی میں دعویٰ
    • سُنّتیں اپنانا اَنگارہ تھامنے کی طرح ہوگا
    • دِین پر چلنے والوں کےلئے آزمائش
    • خود اِنصاف کیجئے!
    • ظاہر میں دوست ،باطن میں دشمن
    • میرے لئے کیا عمل کیا؟
    • رضائے الٰہی کے لئے محبت کرنے والوں کی جزا
    • 12 مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام”صَدائے مدینہ“
    • صدائے مدینہ کی بَرَکت سے فَیْضانِ مدینہ کیلئے زمین مل گئی
    • زُہد و تقویٰ روایتی اور بناوٹی ہوگا
    • اللہ پاک کے ساتھ اِعلانِ جنگ کرنے والے کون؟
    • قبر کا بھیانک انجام
    • مجلس ذرائع آمد و رفت
    • مساجد میں دنیاوی باتیں ہوں گی
    • مسجد میں دنیاوی باتیں کرنے کا وبال
    • فتنوں سےکیسے بچا جائے؟
    • سُرمہ لگانے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • )1(شبِ جُمعہ کادُرُود
    • )2(تمام گُناہ مُعاف
    • )3(رَحْمت کے ستّر دروازے:
    • )4(چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • )5(قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • )6(دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • )2(گویا شبِ قدر حاصل کرلی!
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami