• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ایک زمانہ آئےگا arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    ایک زمانہ آئےگا
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    میرے لئے کیا عمل کیا؟

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!معلوم ہوا!مسلمان کاہر کام اللہ پاک کی رِضا کے لئے ہونا چاہئے، حتّٰی کہ اگر کوئی کسی سے دوستی رکھے توبھی اللہ پاک کی رِضا کی خاطِراور دشمنی رکھے تو بھی اللہ  پاک  کی رِضا کے لئے،جیسا کہ

    مَرْوِی ہے کہ اللہ پاک نے ایک نبی عَلَیْہِ السَّلَام  کے پاس وَحی بھیجی کہ فُلاں زاہِد(پرہیز گار)سے کہہ دو کہ تمہارا زُہْد اور دُنیا سے بے رَغبتی اپنے نَفْس کی راحت ہے اور سب سے جدا ہو کر مجھ سے تَعَلُّق رکھنا یہ تمہاری عزّت ہے، جو کچھ تم پر میرا حق ہے اُس کے مقابِل کیا عمل کیا۔ عَرْض کی، اے ربِّ کریم! وہ کون سا عمل ہے؟اِرْشاد فرمایا:کیا تم نے میری وجہ سے کسی سے دشمنی کی اور میرے بارے میں کسی ولی سے دوستی کی؟ (حلیة الاولیاء،طبقات اھل المشرق،ذکر جماعة  من اعلام البغدادیین،۱۰/۳۳۷ ،حدیث:۱۵۳۸۴)

    ہمیں بھی چاہئے کہ دوستی ودُشمنی،مَحَبَّت و عداوت بلکہ ہر قسم کے جائز تَعَلُّقات میں رِضائے الٰہی کوپیشِ نظر  رکھیں۔جو خوش نصیب اللہ پاک  کے لئے ایک دوسرے سےدوستی رکھتے ہیں اُنہیں مبارَک ہو کہ حدیثِ پاک کے مطابِق ایسے لوگ کامِل اِیمان والے ہیں اور اللہ  پاک اُن کو بروزِ قِیامت ایک ساتھ جمع فرمادے گا،وہ خوش نصیب عَرْش کے گِرد یاقُوت کی کُرسیوں(Chairs) پر ہوں گے اور جنّت میں یاقُوت کے سُتونوں پر مُشْتَمِل زَبَرجَد کے بالا خانے اُن کے ٹھکانے ہوں گے۔آئیے! اِس بارے میں 4 فرامینِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَسُنئے چنانچہ

    رضائے الٰہی کے لئے محبت کرنے والوں کی جزا


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • گھروالوں کے ہاتھوں ہلاکت
    • حلال و حرام کے مُعامَلےمیں بےپروائی
    • بارگاہِ الٰہی میں دعویٰ
    • سُنّتیں اپنانا اَنگارہ تھامنے کی طرح ہوگا
    • دِین پر چلنے والوں کےلئے آزمائش
    • خود اِنصاف کیجئے!
    • ظاہر میں دوست ،باطن میں دشمن
    • میرے لئے کیا عمل کیا؟
    • رضائے الٰہی کے لئے محبت کرنے والوں کی جزا
    • 12 مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام”صَدائے مدینہ“
    • صدائے مدینہ کی بَرَکت سے فَیْضانِ مدینہ کیلئے زمین مل گئی
    • زُہد و تقویٰ روایتی اور بناوٹی ہوگا
    • اللہ پاک کے ساتھ اِعلانِ جنگ کرنے والے کون؟
    • قبر کا بھیانک انجام
    • مجلس ذرائع آمد و رفت
    • مساجد میں دنیاوی باتیں ہوں گی
    • مسجد میں دنیاوی باتیں کرنے کا وبال
    • فتنوں سےکیسے بچا جائے؟
    • سُرمہ لگانے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • )1(شبِ جُمعہ کادُرُود
    • )2(تمام گُناہ مُعاف
    • )3(رَحْمت کے ستّر دروازے:
    • )4(چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • )5(قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • )6(دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • )2(گویا شبِ قدر حاصل کرلی!
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami