• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • تلاوت قرآن اور مسلمان arrow icon
    • page 16
    book-logo
    book_icon
    تلاوت قرآن اور مسلمان
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    شروع کردی۔حضرت سَیِّدُنا محمد بن علی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ فرماتے ہیں،میں نے اس شخص سے پوچھا:پھر اب تم وہاں تلاوت کیوں نہیں کرتے؟وہ شخص کہنے لگا:ایک رات میں نے خواب میں”احمدبن طولون“کو دیکھا، اس نے مجھ سے کہا:تم میری قبر پر قرآن کی تلاوت نہ کیا کرو۔میں نے کہا:آپ مجھے تلاوتِ قرآن سے کیوں منع کر رہے ہیں؟ اس نے جواب دیا:جب بھی تم قرآنِ مجید کی کوئی آیت تلاوت کرتے ہوتو مجھے سر پر زور دارضرب لگائی جاتی ہے اورکہا جاتاہے:کیا تم نے دنیا میں یہ آیت نہ سنی تھی؟لہٰذا اس خواب کے بعد میں نے”احمدبن طولون“کی قبر پر تلاوت کرنا چھوڑ دی۔

    (عیون الحکایات ،ص۲۰۳)

    قرآن پر عمل نہ کرنے کی سزا

    بزرگانِ دین رَحِمَہُمُ اللّٰہُ الْمُبِین سے منقول ہے:بعض اوقات بندہ ایک سورت شروع کرتا ہے تو اسے پوری پڑھ لینے تک فرشتے اس کے لئے دعائے رحمت کرتے ہیں اور کبھی بندہ ایک سورت شروع کرتا ہے تو اسے پوری پڑھ لینے تک فرشتے اس پر لعنت بھیجتے ہیں۔عرض کی گئی:یہ کیسے؟فرمایا:جب وہ اس کے حلال کو حلال اور حرام کو حرام جانتا ہے توفرشتے اس کے لئے دعائے رحمت کرتے ہیں ورنہ لعنت بھیجتے ہیں۔(احیاء العلوم،کتاب آداب تلاوۃ القرآن،۱/۳۶۵)

    قرآن پر عمل نہ کرنے والے

    نورکے پیکر، تمام نبیوں کے سَرْوَرصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ  نے ارشاد فرمایا:قیامت کے دن قرآن کو ایک شخص کی صورت عطا کی جائے گی،پھر اسے ایک ایسے شخص کے پا س لایا جائے گا جو قرآن کا عالم ہونے کے باوجود اس کے حکم کی مخالفت کرتا رہا،قرآن اس کی مخالفت کرتے ہوئے کہے گا:اے میرے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • ملائکہ تلاوت سُننے آتے رہے
    • تلاوت کی فضیلت
    • جنتی لباس پہنایا جائے گا
    • خزانے سے افضل
    • ایک حرف پردس نیکیاں
    • تلاوت كا ذوق اور بُزُرْگانِ دِیْن
    • عبادت وریاضت دیکھ کرقبولِ اسلام
    • صحابۂ کرام کا اندازِ تلاوت
    • واہ کیا بات ہے عاشِقِ قرآن کی
    • قرآن کی تلاوت کرنے میں مقابلہ
    • اُمَّت پر قرآنِ مجید کا حق
    • فتنوں سے بچنے کا طریقہ
    • احکامِ قرآن پر عمل کی ترغیب
    • قرآن کے احکام اور ہماری حالت
    • 8مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”مدنی دورہ“
    • نمازیں پابندی سے پڑھنے لگیں
    • تلاوتِ قرآن کا حکم اور قرآنِ مجید کے تقاضے
    • مصر کا بادشاہ
    • قرآن پر عمل نہ کرنے کی سزا
    • قرآن پر عمل نہ کرنے والے
    • کتاب”تفسیر صِراطُ الجِنان“کا تعارف
    • 26 رمضان کی مناسبت سے ذکرِ عطار
    • مجلس”مدرسۃ المدینہ “
    • بیان کا خلاصہ
    • تلاوت کرنےکی سُنتيں اور آداب
    • (اعلانات)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami