• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ظلم کا انجام arrow icon
    • page 2
    book-logo
    book_icon
    ظلم کا انجام
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    جائیں نہ جب تک غُلام خُلد ہے سب پر حرام

    مِلک تو ہے آپ کا تم پہ کروروں دُرُود

    (حدائق  بخشش ،۲۶۹)

    مختصروضاحت:یعنی اے مالکِ جنّت،پیارےنبی!کیسی شان ہےآپ کی کہ جب تک آپ کی اُمّت جنّت میں نہ جائےگی اس وقت تک جنّت میں داخلہ ہر کسی پرحرام وممنوع فرمادیاگیاہےکیونکہ جنّت توآپ کی ملکیت ہےپھرآپ کی اجازت کےبغیرکوئی کیسےجا سکتاہے،اےخدا کے پیارے محبوب! آپ پرکروڑوں درودو سلام ہو۔(شرح حدائق بخشش،۹۷۴)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                           صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد 

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!حُصُولِ ثَوَاب کی خَاطِر بَیان سُننےسے پہلے اَچّھی اَچّھی نیّتیں کر لیتے ہیں۔فَرمانِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ ’’نِـيَّةُ الْمُؤْمِنِ خَـیـْرٌ مِّـنْ عَمَلِهٖ‘‘مُسَلمان کی نِیَّت اُس کے عَمَل سے بہتر ہے۔([1])

    دو مَدَنی پھول:(۱)بِغیر اَچّھی نِیَّت کے کسی بھی عَمَلِ خَیْر کا ثَوَاب نہیں مِلتا۔

                         (۲)جِتنی اَچّھی نیّتیں زِیادہ،اُتنا ثواب بھی زِیادہ۔

    بَیان سُننے کی نیّتیں

    نگاہیں نیچی کئے خُوب کان لگا کر بَیان سُنُوں گا۔٭ٹیک لگا کر بیٹھنے کے بجائے عِلْمِ دِیْن کی تَعْظِیم کی خاطِر جہاں تک ہو سکادو زانو بیٹھوں گا۔٭ضَرورَتاً سِمَٹ سَرک کردوسرے کےلئےجگہ کُشادہ کروں گا۔ ٭دَھکّا وغیرہ لگا تو صَبْرکروں گا،گُھورنے،جِھڑکنےاوراُلجھنےسےبچوں گا۔٭صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْبِ،اُذْکُرُوا اللّٰـہَ، تُوبُوْا اِلَی اللّٰـہِ  وغیرہ سُن  کر ثواب کمانے اور صدا لگانے والوں کی دل جُوئی کے لئے بُلند آواز سے جواب دوں گا۔٭ بَیان کے بعد خُود آگے بڑھ کر سَلَام و مُصَافَحَہ اور اِنْفِرادی کوشش کروں گا ۔


     

     



    [1]… معجم کبیر،سہل بن سعد الساعدی…الخ،۶/۱۸۵،حدیث:۵۹۴۲

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرود شریف کی فضیلت
    • جائیں نہ جب تک غُلام خُلد ہے سب پر حرام
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • مِلک تو ہے آپ کا تم پہ کروروں دُرُود
    • ظلم کی دردناک سزا
    • ظلم کی تعریف
    • ظالم بادشاہ کا عبرت ناک انجام!
    • اللہ پاک کی پکڑ بڑی سخت ہے !
    • مُعاشرے سے ظُلْم کا خاتمہ کرنے میں دین ِاسلام کا کردار :
    • احمد بن طولون انصاف پسند کیسے بنا؟
    • ظالموں کی مدد بھی بُری ہے:
    • ظالم کے مددگاروں کا انجام !
    • بروزِ قیامت ظلم کا حساب کیسے دیں گے؟
    • 12 مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام ”بعدِ فجرمدنی حلقہ“
    • روحانی و جسمانی مرض کافور ہو گئے
    • ظلم کرنے والوں کو عبرت انگیز نصیحت:
    • بدلہ لینے کے بجائے معاف کردیجئے !
    • مجلس دارُالمدینہ:
    • جانوروں پر ظلم کرنا بھی حرام ہے :
    • بارگاہِ رسالت میں اونٹ نے فریاد کی !
    • بطور تفریح مچھلی کا شکار کھیلناکیسا؟
    • ظلم کے انجام سے بے خبر ہونا :
    • دل کا سخت ہونا :
    • دولت کی کثرت :
    • صاحبِ منصب ہونا :
    • ربّ تعالٰی سے دعا کیجئے !
    • حسنِ سلوک کی سنتیں اورآداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھےجانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • )6(دُرُودِ شَفاعت
    • (1)ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • )2(گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami