• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ظلم کا انجام arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    ظلم کا انجام
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    معاف کیا۔ ‘‘میں نے اسے گواہ بنا کر آیندہ کے لئے کسی پر ظلم کرنے سے توبہ کر لی ۔ (کتاب الکبائر،ص۱۲۷)

    میٹھے میٹھے اسلامی  بھائیو!دیکھا آپ نے کہ کسی پر ظلم وستم کرنے سے اُخروی عذاب  کے ساتھ بسا اوقات دنیا میں بھی ظَالم کو درد ناک  سزا کا سامنا کرنا پڑتا ہے، دہشت گردوں ،لُٹیروں، قتل و غارتگری کا بازار گرم کرنے والوں کو بیان کردہ حکایت سے عِبرت حاصل کرنی چاہئے ۔ انہیں اپنے انجام سے  ہرگز بے خبر نہیں رہنا چاہئے کہ  جب دنیا میں بھی قہر کی بجلی گرتی ہے تو  ظالم لوگ ذِلّت کی موت مارے جاتے ہیں اور ان سے ہمدردی رکھنے والا ،ان کی  موت پر آنسو بہانے والا کوئی نہیں ہوتا،یہ تو دنیا کی ذِلّت ہے جبکہ آخِرت کا عذاب اور بروزِ محشر کی رُسوائی اور حساب وکتاب  کا اندازہ کون لگا سکتا ہے ۔ ظلم سے مراد صرف یہی نہیں کہ کسی کی آنکھیں نکال دی جائیں ،کسی کے جسم کا کوئی حصہ کاٹ کر اس پر مِرچیں ڈال دی جائیں ،کسی زندہ جان کے ناخن کھینچ لئے جائیں ،یا کسی کو بھوکا پیاسا قید میں رکھا جائے بلکہ  کسی کا حق مارنا ،کسی کو بِلاوجہ تنگ کرنا اِیذا پہنچانا بھی ظلم ہی کے زُمرے میں آتاہے جو کہ اسلامی احکامات کی خلاف ورزی اور  اﷲکریم  اور اس کے رسولِ عظیمصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی ناراضی کاسبب ہے ۔ آیئے! پہلے ظلم کی تعریف سن لیجئے پھر اس کی مذمت اور اس کے انجام کے بارے میں سنیں گے ،چنانچہ

    ظلم کی تعریف

    حضرت شریف جُرجانیرَحْمَۃُ اللہ  تَعَالٰی عَلَیْہاپنی کتاب ”اَلتَّعرِیفَات“ میں ظُلم کےمعنٰی بیان کرتے ہوئےلکھتےہیں:کسی چیزکواس کی جگہ کےعلاوہ کہیں اوررکھنا۔(التعریفات للجرجانی،باب الظاء،ص ۱۰۲ ) شریعتمیں ظلم سےمراد یہ ہے کہ کسی کا حق مارنا ، کسی کو غیر محل میں خرچ کرنا، کسی کوبِغیرقُصُور کے سزا دینا۔(مراٰۃ  المناجیح ،ج۶ ص ۶۶۹)


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرود شریف کی فضیلت
    • جائیں نہ جب تک غُلام خُلد ہے سب پر حرام
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • مِلک تو ہے آپ کا تم پہ کروروں دُرُود
    • ظلم کی دردناک سزا
    • ظلم کی تعریف
    • ظالم بادشاہ کا عبرت ناک انجام!
    • اللہ پاک کی پکڑ بڑی سخت ہے !
    • مُعاشرے سے ظُلْم کا خاتمہ کرنے میں دین ِاسلام کا کردار :
    • احمد بن طولون انصاف پسند کیسے بنا؟
    • ظالموں کی مدد بھی بُری ہے:
    • ظالم کے مددگاروں کا انجام !
    • بروزِ قیامت ظلم کا حساب کیسے دیں گے؟
    • 12 مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام ”بعدِ فجرمدنی حلقہ“
    • روحانی و جسمانی مرض کافور ہو گئے
    • ظلم کرنے والوں کو عبرت انگیز نصیحت:
    • بدلہ لینے کے بجائے معاف کردیجئے !
    • مجلس دارُالمدینہ:
    • جانوروں پر ظلم کرنا بھی حرام ہے :
    • بارگاہِ رسالت میں اونٹ نے فریاد کی !
    • بطور تفریح مچھلی کا شکار کھیلناکیسا؟
    • ظلم کے انجام سے بے خبر ہونا :
    • دل کا سخت ہونا :
    • دولت کی کثرت :
    • صاحبِ منصب ہونا :
    • ربّ تعالٰی سے دعا کیجئے !
    • حسنِ سلوک کی سنتیں اورآداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھےجانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • )6(دُرُودِ شَفاعت
    • (1)ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • )2(گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami