• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حج کے فضائل arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    حج کے فضائل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    دورانِ حج خوب نیکیاں کرکے اپنے حج کی قبولیت کیلئےدعائیں  کیجئےاور فضول کاموں سے بچنے کی بھرپور مَشق اور کوشش کیجئے۔بعض افراد جنہیں ہروقت موبائل فون استعمال(Use) کرنے کا مرض لاحق   ہوتا ہے،وہ  وہاں بھی  اس کے استعمال سے اجتناب نہیں کرتےاورسوشل میڈیا(Social Media) کے ذریعے  اپنے چاہنے والوں کو پل پل  کے حالات سے باخبررکھتے ہیں  ۔

    حج وعمرہ اور سیلفی

    شیخِ طریقت،اَمِیْرِاَہلسنّت،بانیِ دعوتِ اسلامی حضرت علّامہ مَوْلانا ابو بلال محمد الیاس عطّارقادِری رَضَوِی ضِیائی دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ اپنے رسالے”سیلفی کے 30 عبرت ناک واقعات “صفحہ 17پر فرماتے ہیں : سفرِ حج وعمرہ کے دوران بھی سیلفی(Selfie) کے شائقین اپنا شوق پورا کرتے پائے جاتے ہیں،انہیں جہاں کوئی منظر اچّھا لگتا ہے جھٹ سیلفی بناتے اور سوشل میڈیا(Social Media) کے ذریعے اس کی تشہیر کردیتے ہیں۔ حجرِاَسْوَد کو بوسہ دیتے وقت،سَعی اور طواف کے دوران بھی سیلفیز بنائی جاتی ہیں ،جس سے طواف وسعی کرنے والوں کی رَوانی میں فرق آتا ہے،لوگ ایک دوسرے پر گِر پڑتے ہیں یا پھر ٹکرا جاتے ہیں جس سے انہیں پریشانی ہوتی ہے ،خود سیلفی بنانے والوں کا ذوقِ عبادت متأَثّر ہوتاہے ،سنہری جالیوں کے پاس مُوَاجَہَہ شریف کے سامنے حاضر ی کے وقت بھی سیلفی بنانے والے پائے جاتے ہیں،اس مقصد کے لئے بعض بے باک اپنی پیٹھ مُوَاجَہَہ شریف کی طرف کرلیتے ہیں۔اے کاش !ہمارا یہ ذہن بن جائے کہ سفرِ حَرَمَینِ طیِّبَین سیلفی بنانے کے لئے نہیں ثواب کمانے کے لئے ہوتا ہے ۔

    حرم کی زَمیں اور قدم رکھ کے چلنا

    ارے سر کا موقع ہے اَو جانے والے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • 20بارپیدل سفرِ حج
    • حج کے فضائل
    • حج وعمرہ اور سیلفی
    • بہترین ہم سفر
    • شیخ شبلی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کا حج
    • میں کیوں نہ روؤں؟
    • اعلٰی حضرت کا سفرِ حج:
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام ”یومِ تعطیل اعتکاف“
    • فلموں کے شیدائی کی توبہ
    • مجلس حج و عمرہ:
    • پہلا طریقہ
    • دُوسرا طریقہ
    • تیسرا طریقہ
    • چوتھا طریقہ
    • زندگی کا بھروسا نہیں !
    • سیدی قطبِ مدینہ کامختصر تعارف
    • ابتدائی تعلیم!
    • وصالِ پُرملال اورتدفین:
    • عشرہ ٔ ذُوالْحِجَّۃِ الْحَرَام کےفضائل:
    • عمامہ باندھنے کی سُنّتیں اور آداب
    • ہفتہ واراِجتماع میں پڑھے جانے والے6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami