Book Name:Hajj Kay Fazail

ہونا۔٭مسجد میں ہوں یا گھر میں ہر جگہ  عمامہ شریف کھڑے ہو کر باندھنا چاہئے،بلاعذرِ شرعی  بیٹھ کر عمامہ نہیں باندھنا چاہئے کیونکہ عمامہ بیٹھ کر باندھنے میں نقصان ہی نقصان ہے۔چنانچہ حدیث  میں ہے:جس نے بیٹھ کر عمامہ باندھا یا کھڑے ہو کر شلوار پہنی تو اللہ عَزَّ  وَجَلَّ اسے ایسی مصیبت میں مبتلا فرما دے گا جس کی کوئی دوا نہیں۔([1])٭سرکار صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ فرماتے ہیں میری اُمت ہمیشہ فِطرت پر رہے گی جب تک وہ ٹوپیوں پر عمامے باندھیں گے۔([2])

اگر سُنّتیں سیکھنے کا ہے جذبہ       تم آجاؤ  دے گا سِکھا مَدَنی ماحول

تُو داڑھی بڑھا لے عمامہ سجا لے      نہیں ہے یہ ہرگز بُرا مَدَنی ماحول

(وسائلِ  بخشش مرمم،ص۶۴۶)

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                   صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں

 

پڑھنے کے لئے یہاں کلک کیجئے