• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حج کے فضائل arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    حج کے فضائل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ علٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ ط

    اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ط  بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْم ط

    اَلصَّلٰوۃُ وَ السَّلَامُ عَلَیْكَ یَا رَسُولَ اللہ   وَعَلٰی اٰلِكَ وَ اَصْحٰبِكَ یَا حَبِیْبَ اللہ

    اَلصَّلٰوۃُ وَ السَّلَامُ عَلَیْكَ یَا نَبِیَّ اللہ          وَعَلٰی اٰلِكَ وَ اَصْحٰبِكَ یَا نُوْرَ اللہ

    نَـوَیْتُ سُنَّتَ الاعْتِکَاف   (ترجَمہ:میں نے سنّتِ اعتکاف کی نیّت کی)

    جب بھی مسجد میں داخِل ہوں،یاد آنے پر نفلی اِعْتکاف کی نِیَّت فرما لِیا کریں، جب تک مسجد میں رہیں گے،نفلی اِعْتکاف کا ثواب حاصِل ہوتا رہے گا اور ضِمناً  مسجد میں کھانا، پینا،سونا بھی جائز ہو جائے گا۔

    دُرُود شریف کی فضیلت

          حُضورِ اَکرم،نُورِمجسّم،شاہِ بنی آدم،رسولِ مُحْتَشَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَکافرمانِ عالیشان ہے:جس نے مجھ پر ایک بار دُرُودِ پاک پڑھا اللہعَزَّ  وَجَلَّ اُس پر 10 رحمتیں  نازل فرماتا ہےاورجو مجھ پر 10مرتبہ دُرُود ِپاک پڑھے اللہ عَزَّ  وَجَلَّ اُس پر 100 رحمتیں  نازل فرماتا ہےاورجو مجھ پر 100 مرتبہ دُرُودِ پاک پڑھےاللہعَزَّ  وَجَلَّ اُس کی دونوں  آنکھوں  کے درمیان لکھ دیتا ہےکہ یہ نِفاق اورجہنم کی آگ سے آزاد ہے اور اُسے بروزِ قِیامت شُہَدا کے ساتھ رکھے گا۔ (مُعْجَم اَوسَط ،من اسم محمد، ۵ /۲۵۲ حدیث:۲۷۳۵ )

    میری زبان تر رہے ذِکر و دُرُود سے

    بے جا ہنسوں کبھی نہ کروں گفتگو فُضُول

     (وسائلِ بخشش،۲۴۳)

    صَلُّوْ ا عَلَی الْحَبِیْب!                                           صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • 20بارپیدل سفرِ حج
    • حج کے فضائل
    • حج وعمرہ اور سیلفی
    • بہترین ہم سفر
    • شیخ شبلی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کا حج
    • میں کیوں نہ روؤں؟
    • اعلٰی حضرت کا سفرِ حج:
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام ”یومِ تعطیل اعتکاف“
    • فلموں کے شیدائی کی توبہ
    • مجلس حج و عمرہ:
    • پہلا طریقہ
    • دُوسرا طریقہ
    • تیسرا طریقہ
    • چوتھا طریقہ
    • زندگی کا بھروسا نہیں !
    • سیدی قطبِ مدینہ کامختصر تعارف
    • ابتدائی تعلیم!
    • وصالِ پُرملال اورتدفین:
    • عشرہ ٔ ذُوالْحِجَّۃِ الْحَرَام کےفضائل:
    • عمامہ باندھنے کی سُنّتیں اور آداب
    • ہفتہ واراِجتماع میں پڑھے جانے والے6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami