• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حج کے فضائل arrow icon
    • page 11
    book-logo
    book_icon
    حج کے فضائل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

          جس خوش نصیب کو یہ سعادت نصیب ہو وہ اپنی خُوش بَخْتی پراللہ  عَزَّ  وَجَلَّ  کا شکر اداکرے اور اس سفر کے دوران   اللہ  عَزَّ  وَجَلَّ  کی رحمت پر نظر رکھتے ہوئے اپنے گُناہوں  کو یاد کرے اور اس مُبارک سفر کو دُنیا کے دیگر سفروں کی طرح محض سیر وتفریح (Entertainment)سمجھ کر اس کے  مُبارک لمحات کو فُضولیات میں برباد نہ کرے اور حُدودِ حرم میں پہنچ کر ہروقت عبادت وتلاوت اور نیک اعمال کی کثرت میں اپنا وقت بسر کرے کیونکہ مکۂ مکرمہ میں ایک نیکی کا ثواب ایک لاکھ نیکیوں کے برابرملتا ہے، چنانچہ

          حضرت سیِّدُنا حسن بصری  رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ سے منقول ہے کہ ’’ مکۂ مکرمہ میں ایک دن کا روزہ ایک لاکھ روزوں کے برابر ہے۔ایک درہم صدقہ کرنا ایک لاکھ درہم کے برابر ہے۔ اسی طرح ہر نیکی ایک لاکھ نیکیوں کے برابر ہے۔‘‘(احیاء العلوم ،۱/۷۳۴ملخصاً)

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! سُنا آپ نے کہ  مکۂ مکرمہ  کی ایک نیکی ایک لاکھ نیکیوں کے برابر ہے یقیناً یہ بات قابلِ مسرت ہے مگریہ بھی ذہن نشین رکھئے  کہ وہاں کا ایک گناہ بھی ایک لاکھ گناہوں کے برابر ہے،لہٰذا جس  خوش نصیب کو مقاماتِ مقدسہ کی حاضری کی سعادت نصیب ہوتو اسے احتیاط، احتیاط اور سخت احتیاط کی ضرورت ہے کہ جانے انجانے میں کوئی گناہ سرزد  نہ ہوجائے۔ افسوس صد افسوس!بعض نادان  ان مُقدس مقامات(Places) کے آداب کو بالائے طاق رکھتے ہوئے بِلا تکلُّف گناہوں کا اِرتکِاب کرتے نظر آتے ہیں اور بدنِگاہی،جھوٹ،غیبت،چغلی، وعدہ خِلافی،بِلا وجہِ شَرْعی مسلمان کی دِل آزاری وغیرہ گناہوں سے باز نہیں آتے،آہ! حَرَمِ  پا ک میں اگر صِرْف ایک بار جھوٹ بولا، بِلا اجازتِ شَرْعی کسی ایک فرد کی دِل آزاری کرڈالی، ایک مرتبہ غیبت یا چُغلی کا اِرتکِاب کیا تو کسی اور مقام پر گویا ایک ایک لاکھ بار یہ گناہ صادِر ہوئے اَلْاَمَان وَالْحَفِیْظ۔خدارا ! ہوش میں آئیے اور


     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • 20بارپیدل سفرِ حج
    • حج کے فضائل
    • حج وعمرہ اور سیلفی
    • بہترین ہم سفر
    • شیخ شبلی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کا حج
    • میں کیوں نہ روؤں؟
    • اعلٰی حضرت کا سفرِ حج:
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام ”یومِ تعطیل اعتکاف“
    • فلموں کے شیدائی کی توبہ
    • مجلس حج و عمرہ:
    • پہلا طریقہ
    • دُوسرا طریقہ
    • تیسرا طریقہ
    • چوتھا طریقہ
    • زندگی کا بھروسا نہیں !
    • سیدی قطبِ مدینہ کامختصر تعارف
    • ابتدائی تعلیم!
    • وصالِ پُرملال اورتدفین:
    • عشرہ ٔ ذُوالْحِجَّۃِ الْحَرَام کےفضائل:
    • عمامہ باندھنے کی سُنّتیں اور آداب
    • ہفتہ واراِجتماع میں پڑھے جانے والے6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami