• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • برکاتِ زکٰوۃ arrow icon
    • page 17
    book-logo
    book_icon
    برکاتِ زکٰوۃ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اپنا سارا مال میرے پاس جمع کیا،میں نے دیکھا کہ اُن میں ایک سَالہ اُونٹنی لازِم  آتی تھی ۔ میں نے اُن سے کہاکہ اپنی زکوٰۃ میں  ایک سالہ اُونٹنی دے دو،کیونکہ یہی تمہارے اِن اُونٹوں کی زکوٰۃ ہے ۔ انہوں نے کہا:” ایک سال کی اُونٹنی کس کام آئے گی ؟ وہ نہ تو سُواری کا کام دے سکتی ہے نہ دُودھ کا،یہ دیکھئے ایک طاقتوراور موٹی اُونٹنی ہے، آپ اِسے زکوٰۃ میں لے جائیں۔“ میں نے کہا:میں ایسی شَےہرگز نہیں لُوں گا جس کا مجھے حکم نہیں فرمایا گیا۔ہاں !البتّہ حُضُور صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ تمہارے قریب ہی ہیں ، اگر تمہارا دل چاہے تو حضورِ اَقدس صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَکی خِدمت میں حاضِر ہوکر خود اِسے پیش کردو۔ اگر حُضُور صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَنے قَبُول فرمالی  تو میں لے لوں گااور انکار فرمایاتونہیں لوں گا ۔ اُنہوں نے کہا ٹھیک ہے اور وہ اُسی اُونٹنی کولے کر میرے ساتھ چَل پڑے ۔ جب ہم حُضُورِ اَقْدس صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَکی خِدمَت میں پہنچے تو اُنہوں نے عرض کی: یَارَسُوْلَاللہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَآپ کا قَاصِد میرے مال کی زکوٰۃ وُصُول کرنے کے لئے میرے پاس آیا اور خُداعَزَّوَجَلَّ کی قسم! اس سے پہلے کبھی مجھے یہ سَعَادَت نصیب نہیں ہوئی کہ حُضُورصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَنے یا آپصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے قَاصِد نے میرے مال کو مُلاحَظہ  فرمایاہو ۔ میں نے آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَکے قَاصِد کے سامنے اپنے تمام اُونٹ پیش کردیئے تو اِن کے خیال میں مُجھ پر ایک سال کی اُونٹنی لازِم آتی تھی  ۔ ایک سال کی اُونٹنی نہ تو دُودھ کا کام دے سکتی ہے اور نہ ہی سُواری کا، اِس لئے میں نے ایک جَوَان، صحت مند اُونٹنی پیش کی کہ  وہ اِسے زکوٰۃ میں قَبُول کرلیں، لیکن انہوں نے لینے سے اِنکار کردیا ۔ یَارَسُوْلَاللہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ وہ اُونٹنی میں آپ کی بارگاہ میں لایاہوں،آپ اِسے قبُول فرمالیں۔ پیارے آقا صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَنے اِرشاد فرمایا: تُم پر لازِم  تو وہی ہے۔ ہاں ! اگر تم اپنی خُوشی سے زیادہ عُمر کی اونٹنی دیتے ہو تو اللہعَزَّ  وَجَلَّ تمہیں اس کا اَجْر دے گا اور ہم اسے قَبُول کرلیتے ہیں۔انہوں نے عرض کی:یَارَسُوْلَاللہ


     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • قَبُولیتِ دُعا کا پَروانہ
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • قارون کی ہلاکت
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • فرضیّتِ زکوٰۃ
    • اَہَمِّیَّت زکوٰۃ
    • ﴿1﴾ تکمیل ایمان کا ذریعہ
    • ﴿2﴾ رحمتِ اِلٰہی کی برسات
    • ﴿3﴾ تقویٰ وپرہیزگاری کا حصول
    • ﴿4﴾ کامیابی کا راستہ
    • ﴿5﴾ نصرتِ اِلٰہی کا مستحق
    • ﴿7﴾ اِسلامی مُعاشرے کا حُسن
    • ﴿8﴾ مضبوط بھائی چارہ
    • ﴿6﴾ مسلمان کے دل میں خوشی داخل کرنا
    • ﴿9﴾ مال پاک ہوجاتا ہے
    • ﴿10﴾ بُری صفات سے چُھٹکارا
    • ﴿11﴾ مال میں برکت
    • ﴿12﴾ مال کے شر سے حفاظت
    • ﴿13﴾ حفاظتِ مال کا سبب
    • ﴿14﴾ حاجت روائی
    • ﴿15﴾ دُعائیں ملتی ہیں
    • کتاب ”فیضانِ زکوٰۃ “ کا تعارف
    • صحابَۂ کِرام کا جذبہ
    • زکوٰۃ کی ادائیگی کی حکمتیں
    • مال کی بربادی
    • اجتماعی نقصان
    • مال ،وَبال بن جائے گا
    • حساب میں سختی
    • عذا با ت کا نقشہ
    • بیان کا خُلَاصَہ
    • مجلس اِفتاءکا تعارُف
    • 12 مدنی کاموں میں حصہ لیجئے!
    • ہر کلمے پرسال بھر کی عبادت کا ثواب
    • عَیّاش نوجوان
    • سُرمہ لگانے کے چار مدنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں پڑھے جانے والے دُرودِ پاک
    • ﴿1﴾ شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ﴿2﴾ تمام گُناہ مُعاف
    • ﴿3﴾ رَحْمت کے ستّر دروازے
    • ﴿4﴾ ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ﴿5﴾ چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ﴿6﴾ قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (7)دُرُودِ شَفَاعت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami