حروف ملائیے!

حروف ملائیے !

ماہنامہ فیضانِ مدینہ جون 2023

پیارے بچّو ! اللہ پاک نے اپنے نیک بندوں کے لئے جنّت بنائی ہے جو بہت خوبصورت جگہ ہے ، اس میں اللہ پاک نے ایسی ایسی نعمتیں رکھی ہیں جنہیں آج تک کسی نے نہیں دیکھا ، اللہ کے جو نیک لوگ جنّت میں جائیں گے وہ ہمیشہ خوش رہیں گے ، انہیں کبھی کوئی تکلیف نہیں ہوگی ، وہ کبھی بیمار نہیں ہوں گے ، ہمیشہ جوان رہیں گے کبھی بوڑھے نہیں ہوں گے۔ جنتیوں کے لئے اللہ پاک نے جنت میں مختلف قسم کے چشمے بھی بنائے ہیں۔

 ( روح البیان ، 1 / 82 ، 83 )

آپ نے اوپر سے نیچے ، دائیں سے بائیں حروف ملا کر چار چشموں کے نام تلاش کرنے ہیں جیسے ٹیبل میں لفظ   ” کوثر “ تلاش کر کے بتایا گیا ہے۔

تلاش کئے جانے والے 4نام :  ( 1 ) کافُور  ( 2 ) سَلْسَبِیل  ( 3 ) رَحِیق  ( 4 ) تَسْنِیم 

 

ت

س

ن

ی

ل

م

و

ک

ہ

ھ

ل

گ

ف

ک

د

س

ا

ق

ج

س

م

ن

و

ب

ط

ف

ش

غ

ب

ع

ب

ث

ژ

ذ

و

ز

ر

ی

پ

ز

ر

ج

ھ

ر

ح

و

ل

ض

چ

ت

س

ن

ی

م

ل

ر

ح

ی

ق

ض

پ

ی

ے

م

ڈ

ص

ز

ن

چ

ح

ی

ل

 


Share

Articles

Comments


Security Code