shan e mustafa ﷺ
Date
Jan 27, 2016 4:19:18 PM
Category
Faizan-e-Milad,
Dimensions
850 x 850
Description
"(شان مصطفےٰ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمْ) فرمان مصطفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمْ :''میں سب سے پہلے قبر سے نکلوں گا جب لوگ اُٹھائے جائیں گے، میں اُن کا قائد ہوںگا جب وہ بارگاہِ خد امیں پیش ہوں گے، اُن کا خطیب ہوں گا جب وہ خاموش ہوں گے، اُن کی شفاعت کروں گا جب وہ گرفتارِ بلا ہوںگے، اُنہیں خوشخبری سناؤں گا جب وہ خوف زدہ ہوںگے ۔ (دلائل النبوۃ مترجم ،ص 68) "
Copyright © by I.T Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )