subuk wa narm raftar main chalna

subuk wa narm raftar main chalna

Date
Jan 27, 2016 4:17:06 PM
Category
Faizan-e-Milad,
Dimensions
850 x 850

Description

"(18) حضر ت ابو ہریر ہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ فرماتے ہیں :''کہ میں نے حضور صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمْ سے زیادہ چلنے میں کسی کو نہ دیکھا آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمْ پر گویا کے نیچے زمین لپیٹی جاتی تھی ہم چلنے میں دُشواری محسوس کرتے تھے مگر حضور صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمْ اپنی سُبک ونرم رفتار میں چلتے جاتے تھے ۔ (الشفاء بتعریف حقوق المصطفٰے، ص 80) "

Comments ( 0 )

Security Code
captcha