Home ≫ Al-Quran ≫ Surah At Taghabun Ayat 9 Urdu Translation
رکوعاتہا 2
سورۃ ﴄ
اٰیاتہا 18
Tarteeb e Nuzool:(108) | Tarteeb e Tilawat:(64) | Mushtamil e Para:(28) | Total Aayaat:(18) |
Total Ruku:(2) | Total Words:(286) | Total Letters:(1074) |
9
یَوْمَ یَجْمَعُكُمْ لِیَوْمِ الْجَمْعِ ذٰلِكَ یَوْمُ التَّغَابُنِؕ-وَ مَنْ یُّؤْمِنْۢ بِاللّٰهِ وَ یَعْمَلْ صَالِحًا یُّكَفِّرْ عَنْهُ سَیِّاٰتِهٖ وَ یُدْخِلْهُ جَنّٰتٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ خٰلِدِیْنَ فِیْهَاۤ اَبَدًاؕ-ذٰلِكَ الْفَوْزُ الْعَظِیْمُ(9)
ترجمہ: کنزالعرفان
جس دن وہ جمع ہونے کے دن میں تمہیں اکٹھا کرے گا ۔وہ دن (ہارنے والوں کی) ہار ظاہر ہونے کا دن ہے اور جو اللہ پر ایمان لائے اور اچھا کام کرے اللہ اس سے اس کی برائیاں مٹادے گا اور اسے ان باغوں میں داخل کرے گا جن کے نیچے نہریں بہتی ہیں ،وہ ہمیشہ ان میں رہیں گے یہی بہت بڑی کامیابی ہے۔
Copyright © by I.T Department of Dawat-e-Islami.