Book Name:Siddiq e Akbar رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ Ki Naseehatain
چینل پر رات تقریباً 8بجے اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم!ہفتہ وار مدنی مذاکرہ ہو گا، جس میں شیخِ طریقت، امیر اہلسنت مولانا الیاس عطّار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ سُوالات کے جوابات بھی عنایَت فرمائیں گے۔ تمام ذِمَّہ داران و عاشقانِ رسول اِس مدنی مذاکرے میں خُود بھی شرکت فرمائیں اور دوسروں کو بھی اس کی دعوت دیں *شیخِ طریقت، امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ یا خلیفۂ امیرِ اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ ہر ہفتے ایک دِینی رسالہ پڑھنے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کے مدنی مذاکرے میں رسالہ کتاب ''قوت القلوب'' سے 57 مدنی پھول کا اِعْلان کیا جائے گا۔ یہ رسالہ خُود بھی پڑھیے! دوسروں کو بھی ترغیب دِلائیے اور سوشل میڈیا مثلاً واٹس ایپ وغیرہ پر رضائے اِلٰہی اور ثواب کے لیے دوسروں کو بھی شیئر(Share) کیجیے! *مکتبۃ ُالمدینہ نے افضل البشر بعد الانبیاء، مسلمانوں کے پہلے خلیفہ حضرت ابو بکر صِدِّیق رَضِیَ اللہ عنہ کے فضائل و مناقب اور پاکیزہ زندگی پر مشتمل ایک بڑی ہی پیاری کتاب بنام؛فیضانِ صِدِّیقِ اکبر، شائع کی ہے۔یہ کتاب مکتبۃُ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے 950 روپے میں قیمتاً حاصِل فرمائیے*امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی لکھی ہوئی کتاب نماز کے احکام جس میں وضو، غسل، نماز، نمازِ جنازہ، مسافر کی نماز وغیرہا کے ضروری مسائل آسان انداز میں بیان کیے گئے ہیں۔ یہ کتاب مکتبۃ ُالمدینہ کی کسی بھی شاخ سے 31دسمبر2025 تک اسپیشل ڈسکاؤنٹ (Special Discount)پر 690روپے کی بجائے 566روپے میں قیمتاً حاصِل فرمائیے۔ خود بھی مطالعہ فرمائیے! دوسروں کو بھی ترغیب دلائیے۔
گھر بیٹھے کتاب حاصل کرنے کیلئے مکتبۃُ المدینہ کے کال سینٹر نمبر پر رابطہ فرمائیے، 03131139278