Book Name:Aaqa Ki Shan Khatm e Nabuwwat
دَفن کرنے کا خفیہ پروگرام ( Secret Program ) بنایا لیکن یہ خبر مسلمانوں تک پہنچ گئی ، مسلمانوں نے علاقے کی پولیس سے رابطہ کیا اور اسے مسلمانوں کے قبرستان میں دَفن ہونے سے رَوک دیا۔ چنانچہ اس گستاخ کو الگ زمین میں ہی دفن کیا گیا ، جیسے ہی اسے قبر میں اُتارا گیا ، لوگ ابھی واپس پلٹے ہی تھے کہ قبر میں آگ بھڑک اُٹھی ، اس کی قبر سے اُٹھتے ہوئے آگ کے شعلے ( Fire Flames ) 3دِن تک نظر آتے رہے ، لوگ اسے دیکھ کر عبرت لیتے رہے ، آخر 3دِن کے بعد قبر پھٹ گئی اور وہاں ایک بہت بڑا گڑھا بن گیا۔ خبر پھیل گئی اور لوگ دُور دُور سے اس عبرتناک منظر کو دیکھنے آتے رہے ، آخر اس گڑھے کو پتھروں سے بھر دیا گیا۔
مٹ گئے ، مٹتے ہیں ، مٹ جائیں گے اعدا تیرے نہ مٹا ہے نہ مٹے گا کبھی چرچا تیرا ( [1] )
وہی دُھوم اُن کی ہے ما شَآءَ اللہ ! مٹ گئے آپ مٹانے والے ( [2] )
مُحَمَّدِ مصطفےٰ ! سب سے آخری نبی ! احمدِ مجتبیٰ ! سب سے آخری نبی !
آمنہ کا لاڈلا ! سب سے آخری نبی ! شاہِ ہر دوسرا ! سب سے آخری نبی !
تاجدارِ انبیا ! سب سے آخری نبی ! ہیں حبیبِ کبریا ! سب سے آخری نبی !
عقیدہ سب صحابہ کا ! سب سے آخری نبی ! عقیدہ اَہْلِ بیت کا ! سب سے آخری نبی !
جب ایک قادیانی کی قبر کھودی گئی
تونسہ شریف کا واقعہ ہے۔ ایک بڑا امیر کبیر قادیانی تھا ( قادیانی اس کو کہتے جو مرزا غُلام