• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قیامت کےدن کے گواہ arrow icon
    • page 8
    book-logo
    book_icon
    قیامت کےدن کے گواہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    چھپائیں گے مگر آہ !  اس روز کون ہے جو چھپ سکے گا... ؟  فرشتے کھینچ کر رَبِّ جبّار و قَہّار جَلَّ جَلَالُہٗ  کے حُضُور پیش کر دیں گے ،  آہ !  صد کروڑ آہ !  ایسے  ہولناک منظر میں ہم اپنے ایک ایک عَمَل کا حساب کیسے دے پائیں گے ؟  ہمارا اَعْمَال نامہ ہمارے ہاتھوں میں تھما دیا جائے گا ،   ہمارا ہر چھوٹے سے چھوٹا ،  بڑے سے بڑا عَمَل اَعْمَال نامے میں دَرْج ہو گا ،  مُجْرِم پُکاریں گے :  

    یٰلَیْتَنِیْ لَمْ اُوْتَ كِتٰبِیَهْۚ(۲۵) وَ لَمْ اَدْرِ مَا حِسَابِیَهْۚ(۲۶) یٰلَیْتَهَا كَانَتِ الْقَاضِیَةَۚ(۲۷) مَاۤ اَغْنٰى عَنِّیْ مَالِیَهْۚ(۲۸) هَلَكَ عَنِّیْ سُلْطٰنِیَهْۚ(۲۹) (پارہ : 29 ، سورۂ حاقّۃ : 25 تا 29)

    ترجَمہ کنزُ الایمان :  ہائے کسی طرح مجھے اپنا نَوِشْتَہ(نامۂ اعمال) نہ دیا جاتا اور میں نہ جانتا کہ میرا حساب کیا ہےہائے کسی طرح موت ہی قصّہ چکا جاتی میرے کچھ کام نہ آیا میرا مال میرا سب زور جاتا رہا۔

    روزِ قیامت کیا جواب دیں گے ؟ 

    اے عاشقانِ رسول !  غور فرمائیے !  اس روز ہم کیسے حِسَاب دے پائیں گے... ؟  مگر افسوس !  ہم نہیں ڈرتے ،  سُستی کرتے ہیں ،  غفلت میں پڑتے ہیں ،  مال و دولت کی حِرْص ،  دُنیوی عہدوں کی طلب اور نفس و شیطان کے بہکاوے میں آکر آخرت کو بھولتے اور گُنَاہوں میں پڑتے بلکہ بُرائیوں پر اَڑتے ،   توبہ سے بھاگتے ہیں ،  لوگوں سے بھلے ہی شرمائیں مگر رَبِّ رحمٰن سے حیانہیں کرتے ،  رات کے اندھیرے میں ،  بند کمرے میں چُھپ کر گُنَاہوں کا بازار گرم کرتے ہیں ،  مگر یاد رکھئے !  روزِ قیامت ہمارا کوئی عَمَل چُھپ نہیں پائے گا ،  ہر چھوٹے سے چھوٹا بڑے سے بڑا عَمَل ہمارے سامنے کر دیا جائے گا۔اللہ پاک فرماتا ہے :

    فَمَنْ یَّعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَیْرًا یَّرَهٗؕ(۷) وَ مَنْ یَّعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا یَّرَهٗ۠(۸) (پارہ : 30 ، سورۂ زلزال : 7-8)                                   ترجَمہ کنزُ الایمان :  تو جو ایک ذرّہ بھر بَھلائی کرے اسے دیکھے گااور جو ایک ذرّہ بھر بُرائی کرے اسے دیکھے گا۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • سب سے آخری جنّتی
    • گنہگار کے ناکارہ دلائل
    • نجات پانے والا قابِلِ رشک ہے
    • قیامت کا ہوش رُبا منظر
    • روزِ قیامت کیا جواب دیں گے ؟
    • کوئی بُرائی چُھپ نہیں سکتی
    • روزِ قیامت کیا جواب دیں گے... ؟
    • قیامت کے دن گواہی دینے والے
    • (1) : پہلا گواہ : زمین
    • راستے کو ذِکْرُ اللہ کا گواہ بناتے
    • (2-3) : روزِ قیامت کے دو گواہ : دِن اور رات
    • (4) : کِراماً کاتبین
    • (5) : اَعْمَال نامہ
    • (6) : چھٹا گواہ : ہمارے اَعْضَا
    • بڑا جاہِل کون... ؟
    • بارگاہِ اِلٰہی میں پیشی کا خوف
    • بےحساب جنّت میں داخِلہ دِلانے والے اَعْمَال
    • (1) : وقت پر نماز پڑھنا
    • (2-3-4) : حساب میں آسانی دِلوانے والے 3 اعمال
    • آج اپنا مُحَاسَبَہ کر لو... ! !
    • دُعا کی برکت سے بادل آگئے !
    • بیا ن کا خلاصہ
    • ذیلی حلقے کے 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : نیک اعمال
    • پورا گھرانہ سُدھر گیا
    • اپیلی کیشن کا تعارف
    • قبرستان کی حاضری کی سنتیں اور آداب
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • ( 4 ) چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami