• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قیامت کےدن کے گواہ arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    قیامت کےدن کے گواہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    حیرت اس بات پر نہیں کہ جہنّم میں جانے والا جہنّم میں کیسے چلا گیا ؟ حیرت تو اس  بات پر ہے کہ حساب کتاب سے نجات پا جانے والے کو نجات کیسے مِل گئی ؟  

    مجھے نارِ دوزخ سے ڈر لگ رہا ہے         ہو مجھ ناتواں پر کرم یااِلٰہی !

    گُنَاہوں سے بھرپُور نامہ ہے میرا          مجھے بخش دے کر کرم یااِلٰہی !

    میں تھا لائقِ نارِ دوزخ خُدایا                دِی جنّت ہے کتنا  کرم یااِلٰہی ! ([1])

    قیامت کا ہوش رُبا منظر

    اے عاشقانِ رسول !  ہم دُنیا میں تو آگئے مگر اب نجات کیسے ہو گی ؟  ذرا تَصَوُّر تو باندھئے !  وہ دِن کتنا ہولناک دِن ہو گا ،  جب حضرت اسرافیل عَلَیْہِ السَّلَام صُور پھونکیں گے ،  صُور کی ہولناک آواز سُن کر سب مُردَے قبروں سے اُٹھ کھڑے ہوں گے ،  سب کو ہانک کر میدانِ محشر میں جمع کر دیا جائے گا ،  یہ زمین تانبے کی زمین سے بدل دی جائے گی ،  آسمان لپیٹ دیا جائے گا ،  سورج سوا میل پر رہ کر آگ برسا رہا ہوگا ،  جہنّم کو لایا جائے گا ،  اس کی پشت پر بال سے باریک ،  تلوار سے تیز ،  اندھیرے میں ڈُوبا ہوا پُل صِراط رکھ دیا جائے گا ،  سامنا قہر کا ہو گا ،  لوگ پسینے سے شرابُور ہوں گے ،  بعض اپنے ہی پسینے میں ڈُبکیاں لے رہے ہوں گے ،  خُدائے قَہّار جَلَّ جَلَالُہٗ  اس روز ایسا غضب فرمائے گا  کہ ایسا غضب اس نے کبھی نہیں فرمایا ،   لمبا عرصہ اسی حال پر گزر جائے گا ،  پھر کہیں جا کر حساب شروع ہو گا۔

    اب ذرا تَصَوُّر باندھئے !  اس صُورتِ حال میں ہمیں پُکارا جا رہا  ہو گا :  اے فُلاں بِنْ فُلاں !  رَبّ کے حُضُور حاضِر ہو... ! ! آہ !  اس غضبناک پُکار پر ہم جھجکیں گے ،  ڈریں گے ،  منہ


     

     



    [1]...وسائلِ بخشش ،  صفحہ : 110ملتقطاً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • سب سے آخری جنّتی
    • گنہگار کے ناکارہ دلائل
    • نجات پانے والا قابِلِ رشک ہے
    • قیامت کا ہوش رُبا منظر
    • روزِ قیامت کیا جواب دیں گے ؟
    • کوئی بُرائی چُھپ نہیں سکتی
    • روزِ قیامت کیا جواب دیں گے... ؟
    • قیامت کے دن گواہی دینے والے
    • (1) : پہلا گواہ : زمین
    • راستے کو ذِکْرُ اللہ کا گواہ بناتے
    • (2-3) : روزِ قیامت کے دو گواہ : دِن اور رات
    • (4) : کِراماً کاتبین
    • (5) : اَعْمَال نامہ
    • (6) : چھٹا گواہ : ہمارے اَعْضَا
    • بڑا جاہِل کون... ؟
    • بارگاہِ اِلٰہی میں پیشی کا خوف
    • بےحساب جنّت میں داخِلہ دِلانے والے اَعْمَال
    • (1) : وقت پر نماز پڑھنا
    • (2-3-4) : حساب میں آسانی دِلوانے والے 3 اعمال
    • آج اپنا مُحَاسَبَہ کر لو... ! !
    • دُعا کی برکت سے بادل آگئے !
    • بیا ن کا خلاصہ
    • ذیلی حلقے کے 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : نیک اعمال
    • پورا گھرانہ سُدھر گیا
    • اپیلی کیشن کا تعارف
    • قبرستان کی حاضری کی سنتیں اور آداب
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • ( 4 ) چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami