• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قیامت کےدن کے گواہ arrow icon
    • page 6
    book-logo
    book_icon
    قیامت کےدن کے گواہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    تُو بس رہنا سدا راضی ،  نہیں ہے تابِ ناراضی تُو ناخوش جس سے ہو برباد ہے تیری قسم مولیٰ ! ([1])

    اے عاشقانِ رسول !  ان دونوں گُنَاہ گاروں کو رَبِّ کریم بخش دے گا ،  گُنَاہوں کے باوُجُود جنّت میں داخِلہ عطا فرمائے گا ،  یقیناً یہ اُس کی رحمت ہے مگر غور کیجئے !  معاملہ کتنا دُشْوار ہے ،  آہ !  روزِ قیامت بہانے نہ چلیں گے ،  آج تو زبان چلا کر دوسروں کی آنکھ میں دُھول جھونک لیتے ہیں ،  اُلٹے پلٹے بہانے بنا کر دِل بہلا لیتے ہیں ،  خُود کو جھوٹی تسلی دے لیتے ہیں مگر آہ !  روزِ قیامت جب رَبِّ قَہّار جَلَّ جَلَالُہٗ کے حُضُور حاضِری ہو گی ،  گُنَاہوں سے لِتھڑا ہوا ،  سیاہ  اَعْمَال نامہ ہاتھ میں تھما دیا جائے گا ،  اس وقت انکار کی کوئی صُورت نہ رہے گی ،  ہمارے اپنے ہی اَعْضا ،  ہمارے ہاتھ ،  ہمارے پاؤں ،  ہماری زبان ،  ہماری کھال ہمارے ہی خِلاف گواہی دے رہی ہو گی ،  اس صُورت میں نجات پا جانا انتہائی دُشوار ہو گا۔ یقیناً قابِلِ رَشْک وہی ہے جسے اللہ پاک اپنی رَحْمت سے جنّت میں  داخِلہ نصیب فرما دے گا۔

    امتحاں کے کہاں قابِل ہوں میں پیارے اللہ !   بےسبب بخش دے مولیٰ !  ترا کیا جاتا ہے ؟ ([2])

    نجات پانے والا قابِلِ رشک ہے

    امام حَسَن بصری رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ  فرماتے ہیں :  تعجب اس بات  پر نہیں کہ ہلاک ہونے والا ہلاک کیسےہوا ؟  تعجب تو اس بات  پر ہے کہ نجات پانے والا نجات کیسے پا گیا ؟ ([3])یعنی روزِ قیامت حساب کتاب کا معاملہ ایسا سخت اور دُشوار ہے کہ اس میں ناکام ہو کر جہنّم کا حق دار بن جانا بہت آسان سی بات ہے مگر نجات پا کر جنّت کا حقدار بننا انتہائی دُشْوار ہے ،  لہٰذا


     

     



    [1]...وسائلِ بخشش ،  صفحہ : 97و98ملتقطاً۔

    [2]...وسائلِ بخشش ،  صفحہ : 432۔

    [3]...آداب حسن بصری لابن جوزی ،  صفحہ : 24۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • سب سے آخری جنّتی
    • گنہگار کے ناکارہ دلائل
    • نجات پانے والا قابِلِ رشک ہے
    • قیامت کا ہوش رُبا منظر
    • روزِ قیامت کیا جواب دیں گے ؟
    • کوئی بُرائی چُھپ نہیں سکتی
    • روزِ قیامت کیا جواب دیں گے... ؟
    • قیامت کے دن گواہی دینے والے
    • (1) : پہلا گواہ : زمین
    • راستے کو ذِکْرُ اللہ کا گواہ بناتے
    • (2-3) : روزِ قیامت کے دو گواہ : دِن اور رات
    • (4) : کِراماً کاتبین
    • (5) : اَعْمَال نامہ
    • (6) : چھٹا گواہ : ہمارے اَعْضَا
    • بڑا جاہِل کون... ؟
    • بارگاہِ اِلٰہی میں پیشی کا خوف
    • بےحساب جنّت میں داخِلہ دِلانے والے اَعْمَال
    • (1) : وقت پر نماز پڑھنا
    • (2-3-4) : حساب میں آسانی دِلوانے والے 3 اعمال
    • آج اپنا مُحَاسَبَہ کر لو... ! !
    • دُعا کی برکت سے بادل آگئے !
    • بیا ن کا خلاصہ
    • ذیلی حلقے کے 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : نیک اعمال
    • پورا گھرانہ سُدھر گیا
    • اپیلی کیشن کا تعارف
    • قبرستان کی حاضری کی سنتیں اور آداب
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • ( 4 ) چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami