• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قیامت کےدن کے گواہ arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    قیامت کےدن کے گواہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    نجات بخشوں اور جنّت عطا کر دوں تو کیا تُو اپنے گُنَاہوں اور خطاؤں کا اقرار کر لے گا ؟  بندہ عرض کرے گا :  ہاں ،  اے رَبِّ کریم !  تیری عزّت و جلال کی قسم !  اگر مجھے جہنّم سے نجات مل جائے تومیں ضرور اپنے گُنَاہوں کا اقرار کر لوں گا۔ چنانچہ اسے پُل صراط سے بآسانی گزار دیا جائے گا۔ اب بندہ سوچے گا :  اگر میں نے اپنے گُنَاہوں کا اقرار کر لیا تو کہیں دوبارہ جہنّم میں نہ ڈال دیا جاؤں۔ (یہ ابھی انہی سوچوں میں ہو گا ،  ادھر) اللہ پاک فرمائے گا :  اے بندے !  اپنے گُنَاہوں کا اقرار کر !  میں تجھے بخش دوں گا ،  تجھے جنّت عطا فرماؤں گا۔

    بندہ کہے گا :  نہیں مولیٰ !  تیری عزّت کی قسم !  میں نے تو کبھی کوئی گُنَاہ نہیں کیا ،  نہ مجھ سے کوئی خطا ہوئی ہے۔ اللہ پاک فرمائے گا :  اے بندے !  میرے پاس تیرے خِلاف گواہ ہیں۔ بندہ گھبرا کر اِدھر اُدھر دیکھے گا ،  کوئی نظر نہیں آئے گا تو عَرْض کرے گا :  اے اللہ پاک !  گواہ کہاں ہیں ؟  اب اللہ پاک کے حکم سے اس کی جِلْد (Skin)بولے گی اور اس کے تمام صغیرہ گُنَاہ بیان کر دے گی۔ اب اسے معلوم ہو گا کہ چُھٹکارے کی کوئی صُورت نہیں ہے ،  چنانچہ اپنے گُنَاہوں کا اقرار کرتے ہوئےعَرْض کرے گا :  مولیٰ !  تیری عزّت کی قسم !  میں نے کبیرہ گُنَاہ بھی کئے ہیں۔ اللہ پاک فرمائے گا :  میں جانتا ہوں ،  تم سب گُنَاہوں کا اقرار کرو !  میں تجھے بخش دوں گا ،  تجھے جنّت بھی عطا فرماؤں گا۔ پس بندہ اپنے تمام گُنَاہوں کا اقرار کر لے گا ،  تب اسے جنّت میں داخِل کر دیا جائے گا۔ رسولِ اکرم ،  نورِ  مُجَسَّم صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم   نے فرمایا :  یہ سب سے کم رُتبہ جنّتی ہو گا۔([1])

    گناہگار ہوں مَیں لائقِ جہنّم ہوں            کرم سے بخش دے مجھ کو نہ دے سزا یارَبّ

    برائیوں پہ پشیماں ہوں رحم فرما دے      ہے تیرے قہر پہ حاوِی تری عطا یارَبّ !


     

     



    [1]...معجمِ کبیر ، جلد : 4 ، صفحہ : 287 ، حدیث : 7567۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • سب سے آخری جنّتی
    • گنہگار کے ناکارہ دلائل
    • نجات پانے والا قابِلِ رشک ہے
    • قیامت کا ہوش رُبا منظر
    • روزِ قیامت کیا جواب دیں گے ؟
    • کوئی بُرائی چُھپ نہیں سکتی
    • روزِ قیامت کیا جواب دیں گے... ؟
    • قیامت کے دن گواہی دینے والے
    • (1) : پہلا گواہ : زمین
    • راستے کو ذِکْرُ اللہ کا گواہ بناتے
    • (2-3) : روزِ قیامت کے دو گواہ : دِن اور رات
    • (4) : کِراماً کاتبین
    • (5) : اَعْمَال نامہ
    • (6) : چھٹا گواہ : ہمارے اَعْضَا
    • بڑا جاہِل کون... ؟
    • بارگاہِ اِلٰہی میں پیشی کا خوف
    • بےحساب جنّت میں داخِلہ دِلانے والے اَعْمَال
    • (1) : وقت پر نماز پڑھنا
    • (2-3-4) : حساب میں آسانی دِلوانے والے 3 اعمال
    • آج اپنا مُحَاسَبَہ کر لو... ! !
    • دُعا کی برکت سے بادل آگئے !
    • بیا ن کا خلاصہ
    • ذیلی حلقے کے 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : نیک اعمال
    • پورا گھرانہ سُدھر گیا
    • اپیلی کیشن کا تعارف
    • قبرستان کی حاضری کی سنتیں اور آداب
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • ( 4 ) چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami