• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قیامت کےدن کے گواہ arrow icon
    • page 28
    book-logo
    book_icon
    قیامت کےدن کے گواہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    قَبْر کی ہر جمعہ کے دن زیارت کرے گا ،  اُس کی مغفرت ہوجائے گی اور نیکو کار لکھا جائے گا ۔([1])

     اے عاشقانِ رسول !  * مسلمانوں کی قبروں کی زیارت سنت اور مزاراتِ اولیائےکرام و شہدائے عظام کی حاضری سعادت بَر سعادت اور انہیں ایصالِ ثواب مندوب ( یعنی پسندیدہ ) و ثواب ہے  * مزارشریف یا قَبْر کی زیارت کے لئے جاتے ہوئے راستے میں فضول باتوں میں مشغول نہ ہوں * قَبْرکو سجدۂ تعظیمی کرنا حرام ہے اور اگر عبادت کی نیِّت ہو تو کفر ہے * قبرستان میں اُس عام راستے سے جائیں ، جہاں ماضی میں کبھی بھی مسلمانوں کی قبریں نہ تھیں ،  جو راستہ نیا بنا ہو اُس پرنہ چلیں۔فتاوٰی شامی میں ہے : (قبرستان میں قبریں مٹا کر) جو نیا راستہ نکالا گیا ہو اُس پرچلنا حرام ہے * بلکہ نئے راستے کا صرف گمان(یعنی شک) ہو تب بھی اُس پر چلنا ناجائز و گناہ ہے * کئی مزاراتِ اولیا پر دیکھا گیا ہے کہ زائرین کی سہولت کی خاطر مسلمانوں کی قبریں مِسمار (یعنی توڑ پھوڑ) کر کے فرش بنادیاجاتا ہے ، ایسے فرش پر لیٹنا ،  چلنا ،  کھڑا ہونا ، تِلاوت اور ذِکر و اَذکار کے لئے بیٹھنا وغیرہ حرام ہے ،  جہاں ایسی صورت حال ہووہاں دُور ہی سے فاتحہ پڑھ لیجئے * قَبْر کے اوپر اگربتی نہ جلائی جائے اس میں سوئے ادب (یعنی بے ادبی) اور بد فالی ہے ،  ہاں اگر (حاضرین کو) خوشبو (پہنچانے) کے لئے (لگانا چاہیں تو) قَبْر کے پاس خالی جگہ ہو وہاں لگائیں کہ خوشبو پہنچانا محبوب (یعنی پسندیدہ) ہے  قبروں کی زیارت کے لئے یہ 4 دن بہتر ہیں : پیر ، جمعرات ،  جمعہ ، ہفتہ۔  جمعہ کے دن نمازِ فجر کے بعدزیارتِ قبور افضل ہے۔([2])


     

     



    [1]...شُعَبُ الایمان ،  جلد : 6 ،  صفحہ : 201 ،  حدیث : 7901۔

    [2]...550سنتیں اور آداب ،  صفحہ : 87تا90ملتقطاً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • سب سے آخری جنّتی
    • گنہگار کے ناکارہ دلائل
    • نجات پانے والا قابِلِ رشک ہے
    • قیامت کا ہوش رُبا منظر
    • روزِ قیامت کیا جواب دیں گے ؟
    • کوئی بُرائی چُھپ نہیں سکتی
    • روزِ قیامت کیا جواب دیں گے... ؟
    • قیامت کے دن گواہی دینے والے
    • (1) : پہلا گواہ : زمین
    • راستے کو ذِکْرُ اللہ کا گواہ بناتے
    • (2-3) : روزِ قیامت کے دو گواہ : دِن اور رات
    • (4) : کِراماً کاتبین
    • (5) : اَعْمَال نامہ
    • (6) : چھٹا گواہ : ہمارے اَعْضَا
    • بڑا جاہِل کون... ؟
    • بارگاہِ اِلٰہی میں پیشی کا خوف
    • بےحساب جنّت میں داخِلہ دِلانے والے اَعْمَال
    • (1) : وقت پر نماز پڑھنا
    • (2-3-4) : حساب میں آسانی دِلوانے والے 3 اعمال
    • آج اپنا مُحَاسَبَہ کر لو... ! !
    • دُعا کی برکت سے بادل آگئے !
    • بیا ن کا خلاصہ
    • ذیلی حلقے کے 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : نیک اعمال
    • پورا گھرانہ سُدھر گیا
    • اپیلی کیشن کا تعارف
    • قبرستان کی حاضری کی سنتیں اور آداب
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • ( 4 ) چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami