• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قبولیتِ دُعا کے واقعات arrow icon
    • page 21
    book-logo
    book_icon
    قبولیتِ دُعا کے واقعات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    دُعائیں کرواتے رہے ہیں ، کوئی پیر فقیر نہیں چھوڑا ، یہ وَظائِف پڑھتے ہیں ، وہ اَوْراد بھی پڑھتے ہیں  ،  فُلاں فُلاں مَزار پر بھی گئے مگر اللہ   پاک  ہماری حاجت پوری کرتا ہی نہیں ،  حالانکہ بسا اَوقات قَبولِیَّتِ دُعا کی تاخِیر میں کافی مصلحتیں بھی ہوتی ہیں جو ہماری سمجھ میں نہیں آتیں ،  لہٰذا دُعامیں جلدی نہیں مچانی چاہیے ،  دُعا کی قَبولِیَّت میں جلدی مچانے اور قبولیت میں تاخیر پر اُ کتانے والوں کو چوٹ کرتے ہوئے اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان  رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ   نے اپنے مخصُوص انداز میں نصیحت کے جو مدنی پھول عطا فرمائے ،  اُن کا خُلاصہ سُنئے اور قبولیتِ دُعا میں جلدی مچانے سے خُود کو بچائیے  :  

    اَفسروں کے پاس تو بار بار دھکّے کھاتے ہو مگر…

    دُنْیوی اَفسروں سے کام نِکلوانے کے آرزو مَندوں کو دیکھا جاتا ہے کہ تین تین برس تک اُمِّیداور انتظار میں گُزار دیتے ہیں ، صُبح و شام اُن کے دروازوں پردَوڑتے ہیں اور وہ اَفسران ہیں کہ مُنہ نہیں لگاتے ،  جواب نہیں دیتے  ، جِھڑکْتے ، ناک بَھوں چَڑھاتے ہیں ، ان افسروں کے پاس دھکّے کھانے میں گرچہ برسَوں گُزر جائیں مگر اُمّید اب بھی پہلے دن کی طرح مضبوط ہے ، دُنیاوی افسروں کے ہاں دھکّے کھانے والے تو نہ اُمّید توڑیں  ، نہ اُن کا پیچھا چھوڑیں ،  مگر افسوس ! اللہ     پاک کے دروازے پر اَوّل تَو آتا ہی کون ہے !  اور آئے بھی تَو اُکتاتے ،  گھبراتے ،  کل کا ہوتا آج ہوجائے ، ایک ہفتہ کچھ پڑھتے گُزرا اور شِکایَت ہونے لگی ، صاحِب  ! پڑھا تَو تھا ، کچھ اَثَر نہ ہوا ! یہ اَحمَق اپنے لئے قَبولِیَّت کا دروازہ خُود بند کرلیتے ہیں۔ مُحمَّدٌرَّسُوْ لُ اللہ   صَلَّی اللہ   عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ   فرماتے ہیں  :  یُسْتَجابُ لِاَحَدِکُمْ مَالَمْ یُعَجِّلْ یَقُوْلُ دَعَوْتُ فَلَمْ یَسْتَجِبْ لِی یعنی تُمہاری دُعا قَبول ہوتی ہے جب تک جلدی نہ کرو یہ مت کہوکہ میں نے دُعا کی تِھی قَبول نہ ہوئی۔([1])مزید فرماتے ہیں  :  بَعض تَواِس تاخیر پر ایسے بے قابو  ہوجاتے ہیں کہ اَعْمال  ، اَوْرَاد اور دُعاؤں کی تاثیر سے اپنا اعتقاد بلکہ نَعُوْذُ بِاللہ !اللہ   پاک کے وَعدۂ کرم سے بھی اِعتِماد ختم کربیٹھتے ہیں۔ایسوں سے کہاجائے


     

     



    [1]… صحیحُ البخاری ج ۴ص۲۰۰حدیث ۶۳۴۰

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • دُرُودِ پاک کی برکت سے قبولیتِ دُعا
    • زَمین وآسمان کے دَرمیان مُعلَّق دُعا
    • کتاب”فضائلِ دُعا“ کا تعارف
    • اپنے رَبّ کو محبوب ناموں سے پکارے
    • دُعا سے پہلے نیک عمل
    • اعمالِ صالحہ کے وسیلے سے مانگی جانیوالی دُعا کی برکت
    • اعمالِ صالحہ کے وسیلے سے دُعا
    • ظالم حاکم سے نجات
    • دل سے جو آہ نکلتی ہے اثر رکھتی ہے
    • اندھے کو آنکھیں مل گئیں
    • آنکھیں بے نور ہو گئیں
    • نیک عمل نمبر 48 کی ترغیب
    • نیک بندے کی دُعا پر آمین کہنے کی برکت
    • ماں باپ،استاد اور تمام مسلمانوں کے لئے دُعا کی اہمیت
    • اَفسروں کے پاس تو بار بار دھکّے کھاتے ہو مگر…
    • شعبہ برائے تحفظ رزق :
    • سیدھے ہاتھ سے لین دین کے مدنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • سیدھے ہاتھ سے لین دین کے بقیہ مدنی پھول
    • *آندھی کے وقت کی دُعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami