• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قبولیتِ دُعا کے واقعات arrow icon
    • page 2
    book-logo
    book_icon
    قبولیتِ دُعا کے واقعات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    (مجمع الزوائدکتاب الادعیۃ، باب فی الصلاۃ علی النبی…الخ،۱۰/۲۵۱، حدیث : ۹۱ ۱۷۲)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                        صَلَّی اللہ   عَلٰی مُحَمَّد

    فرمانِ مصطفےٰ صَلّی اللہ  عَلَیْہ وآلِہ وسَلَّم : اَفْضَلُ الْعَمَلِ اَلنِّيَّۃُ الصَّادِقَۃُ سچی نیت سب سے افضل عمل ہے۔ ([1]) اے عاشقانِ رسول !  ہر کام سے پہلے اچھی اچھی نیتیں کرنے کی عادت بنائیے کہ اچھی نیت بندے کو جنت میں داخِل کر دیتی ہے۔ بیان سننے سے پہلے بھی اچھی اچھی نیتیں کر لیجئے !  مثلاً نیت کیجئے !   * عِلْم سیکھنے کے لئے پورا بیان سُنوں گا   *  با اَدب بیٹھوں گا  * دورانِ بیان سُستی سے بچوں گا   * اپنی اِصْلاح کے لئے بیان سُنوں گا   * جو سُنوں گا دوسروں تک پہنچانے  کی کوشش کروں گا۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہ   عَلٰی مُحَمَّد

    دُرُودِ پاک کی برکت سے قبولیتِ دُعا

    حضرتِ فُضَالہ بن عُبَید  رَضِیَ اللہ   عَنْہُ  سے روایت ہے کہ رسولُ الله  صَلَّی اللہ   عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ  (مسجد میں )تشریف فرما تھے کہ ایک آدَمی آیا ،  اس نے نماز پڑھی اور پھر یوں دُعا مانگی   :

    اَللّٰہُمَّ اغْفِرْ لِیْ وَارْحَمْنِیْ یعنی اے اللہ  پاک ! مجھے بخش دے اور مجھ پر رَحم فرما۔رسولُ الله  صَلَّی اللہ   عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ  نے ارشاد فرمایا  :  عَجِلْتَ اَیُّہَاالْمُصَلِّیْ یعنی اے نمازی تُو نے جلدی کی ، (پھر دُعا کا طریقہ بیان کرتے ہوئے ارشاد فرمایا)جب تُو نماز پڑھ کر بیٹھے تو پہلے اللہ  تعالیٰ کی ایسی حَمد کر جواس کے لائق ہے  ، پھر مجھ پر دُرُودِ پاک پڑھ اور اُس کے بعد دُعا مانگ۔راوی کا بیان ہے کہ اِس کے بعدایک اور شخص نے نماز پڑھی ،  پھر اللہ   پاک کی حَمدبیان کی اورنبی  صَلَّی اللہ   عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ  پر دُرُودِپاک  پڑھا تو نبی  صَلَّی اللہ   عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ  نے ارشادفرمایا  :   اَیُّہَا الْمُصَلِّی اُدْعُ تُجَبْ ، اے نمازی !  تُو دُعا مانگ ، قبول کی جائے گی۔([2])


     

     



    [1]...جامع صغیر، صفحہ:81، حدیث:1284۔

    [2]… ترمذی کتاب الدعوات،باب ماجاء فی جامع الدعوات…لخ۵/۲۹۰ حدیث:۳۴۸۷

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • دُرُودِ پاک کی برکت سے قبولیتِ دُعا
    • زَمین وآسمان کے دَرمیان مُعلَّق دُعا
    • کتاب”فضائلِ دُعا“ کا تعارف
    • اپنے رَبّ کو محبوب ناموں سے پکارے
    • دُعا سے پہلے نیک عمل
    • اعمالِ صالحہ کے وسیلے سے مانگی جانیوالی دُعا کی برکت
    • اعمالِ صالحہ کے وسیلے سے دُعا
    • ظالم حاکم سے نجات
    • دل سے جو آہ نکلتی ہے اثر رکھتی ہے
    • اندھے کو آنکھیں مل گئیں
    • آنکھیں بے نور ہو گئیں
    • نیک عمل نمبر 48 کی ترغیب
    • نیک بندے کی دُعا پر آمین کہنے کی برکت
    • ماں باپ،استاد اور تمام مسلمانوں کے لئے دُعا کی اہمیت
    • اَفسروں کے پاس تو بار بار دھکّے کھاتے ہو مگر…
    • شعبہ برائے تحفظ رزق :
    • سیدھے ہاتھ سے لین دین کے مدنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • سیدھے ہاتھ سے لین دین کے بقیہ مدنی پھول
    • *آندھی کے وقت کی دُعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami