• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قبولیتِ دُعا کے واقعات arrow icon
    • page 27
    book-logo
    book_icon
    قبولیتِ دُعا کے واقعات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی

    فرمانِ مُصْطَفٰے  صَلَّی اللہ   عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ    :  جس نے اس دُعا کو 3 مرتبہ پڑھا تو گویا اُس نے شَبِ قَدْر حاصل کرلی۔([1])

    لَآ اِلٰہَ اِلَّااللہُ الْحَلِیْمُ الْـکَرِیْمُ ،سُبحٰنَ اللہ  ِ رَبِّ السَّمٰوٰتِ السَّبْعِ وَرَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِیْم

    (خُدائے حَلیم وکریم کے سِوا کوئی عِبادت کے لائِق نہیں ،  اللہ   پاک ہے جو ساتوں آسمانوں اور عرشِ عظیم کاپَروردگارہے۔)

    ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک) ، 16جون 2022ء

    (1)  :   سنتیں اورآداب سیکھنا  :  5منٹ ،  (2)  :  دعایاد کرنا   :  5 منٹ ،  (3)  :  جائزہ  :  5منٹ ،  کُل دورانیہ15منٹ

    سیدھے ہاتھ سے لین دین کے بقیہ مدنی پھول

    اسلام میں داہنا حصہ مبارک مانا گیا کہ قیامت میں نیکوں کے نامۂ اعمال بھی اسی ہاتھ میں ہوں گے۔(مرآ ۃ المناجیح ، ۱/۲۸۷۔)*حضرت سَیِّدَتُنا عائشہ صدیقہ رَضِیَ اللہ  عَنْہَا فرماتی ہیں  :  رسولُ اللہ  صَلَّی اللہ  عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم اپنے تمام کاموں میں دائیں جانب سے ابتدا کرنے کو پسند فرماتے تھے۔(بخاری،کتاب الوضوء،باب التیمن فی الوضوء والغسل،۱/۸۱،حدیث : ۱۶۸ ۔)* سیدھے ہاتھ سے کھایئے ، اُلٹے ہاتھ سے کھانا ، پینا ،  لینا ،  دینا ،  شيطان کا طریقہ ہے۔(کھانے کا اسلامی طریقہ ، ص۸)*کسی کو پانی پلاتے وقت جگ سیدھے ہاتھ میں ہو تا ہے جبکہ گلاس اُلٹے میں اور اُلٹے ہاتھ سے گِلاس دوسروں کودیتے ہیں ،  کسی سے جگ اور گلاس دونوں لینے ہوں تو ہم دونوں ہاتھوں سے ایک ساتھ لے لیتے ہیں جبکہ یہ طریقہ غلط ہے پہلے سیدھے ہاتھ سے جگ لیں اور پھر جگ کو اُلٹے ہاتھ میں پکڑلیں تاکہ سیدھا ہاتھ خالی ہو جائے اور اب سیدھے ہاتھ سے گلاس لے لیں۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                                     صَلَّی اللہ  عَلٰی مُحَمَّد


     

     



    [1]…  تاریخ ابنِ عساکر،۱۹/۱۵۵،حدیث:۴۴۱۵

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • دُرُودِ پاک کی برکت سے قبولیتِ دُعا
    • زَمین وآسمان کے دَرمیان مُعلَّق دُعا
    • کتاب”فضائلِ دُعا“ کا تعارف
    • اپنے رَبّ کو محبوب ناموں سے پکارے
    • دُعا سے پہلے نیک عمل
    • اعمالِ صالحہ کے وسیلے سے مانگی جانیوالی دُعا کی برکت
    • اعمالِ صالحہ کے وسیلے سے دُعا
    • ظالم حاکم سے نجات
    • دل سے جو آہ نکلتی ہے اثر رکھتی ہے
    • اندھے کو آنکھیں مل گئیں
    • آنکھیں بے نور ہو گئیں
    • نیک عمل نمبر 48 کی ترغیب
    • نیک بندے کی دُعا پر آمین کہنے کی برکت
    • ماں باپ،استاد اور تمام مسلمانوں کے لئے دُعا کی اہمیت
    • اَفسروں کے پاس تو بار بار دھکّے کھاتے ہو مگر…
    • شعبہ برائے تحفظ رزق :
    • سیدھے ہاتھ سے لین دین کے مدنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • سیدھے ہاتھ سے لین دین کے بقیہ مدنی پھول
    • *آندھی کے وقت کی دُعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami